Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

خیبر پختونخوا کی زرعی انقلاب کا پہلا پھل! آج مجھے ضلع خیبر میں پیدا ہونے والے زیتون کا پہلا خالص تیل تحفے میں ملا۔ 230 ایکڑ بنجر زمین، 3500 کلو پھل اور اس سے تیار کردہ 500 لیٹر خالص تیل۔یہ ہے بدلتا ہوا خیبر پختونخوا۔ #OliveOil #DistrictKhyber

47,482 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

خیبر پختونخوا میں شادی کی ایک تقریب پر ڈرون حملہ ہوا ہے، اور یہ اُس وقت ہوا جب ہمارے صوبے میں ایک بڑے قومی امن جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، جمعیت علمائے اسلام سمیت صوبے کی تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت، سول سوسائٹی، قبائلی مشران اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے تمام افراد نے مل بیٹھ کر 15 نکاتی اعلامیہ جاری کیا۔میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا خیبر پختونخوا کے عوام اس ملک کے باشندے نہیں ہیں. اگر وہ اس ملک کے باشندے ہیں اور وہ ایک قومی جرگہ سے متفقہ اعلامیہ جاری کرتے ہیں تو وفاقی حکومت اس کو کوئی اہمیت کیوں نہیں دیتی.میں یہ بھی پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کے نمائندے وہاں موجود تھے، تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندے بیٹھے تھے۔ یہ خیبر پختونخوا کے عوام کی توہین ہے۔ خیبر پختونخوا کے عوام اس کا حساب لیں گے۔ ہمیں کسی صورت ڈرون حملے قبول نہیں، اور نہ ہی ہمیں Collateral Damage قابلِ قبول ہے۔

Asad Qaiser

73,272 Aufrufe • vor 9 Monaten