Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
خیبرپختونخوا میں اپنے ہی لوگوں کی گرفتاری پہ حکومت کا جواب آگیا!!!
41,771 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

آپ کو صفائیاں نہیں پیش کرنی چاہئیں کہ پولیس سگ سوال کیا سیاستدان سے نہیں آپ ٹھوک بجا کر سوال اٹھائیں یہی خان نے سکھایا ہے اور جواب دینا ان پر فرض ہے نہیں تو انکو بھی اگلا لگوایا جائے ہمارے پاس بزدلوں اور منافقین کیلئے اب کوئی گنجائش نہیں

check this out if you like lofi music

سالے اس پر نہیں ولاگ کرنا

اپ ان سب سوال کرتے رھیں تاکہ انکو احساس ہو

اللہ غرق کرے انہیں

گجارتیوں توسی بڑے شراتی ہوں😂

یہ ہے پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار مانسہرہ کے سیاسی سماجی کارکن کی نیوز اپڈیٹ ! جہاں تک پختونخوا میں تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کی گرفتاری کی بات ہے تو اکتوبر میں مجھ سمیت صوبہ بھر کے چار صحافیوں اور سینکڑوں سیاسی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ایک ماہ تک ہمیں جیل میں تھری ایم پی او بند رکھا گیا رہائی ملنے کے بعد جب میں نے صوبائی حکومت کے ایک ذمہ دار شخص پوچھا کہ آپ کے حکومت میں سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کیسے ممکن ہوئی اس پر انکا جواب تھا کہ یہ گرفتاری صوبائی حکومت نے خود نہیں کی بلکہ ان سے کروائی گئی ہے 🫣

You fucking traitor

Shut your mouth

جدوں بار بار مولانا دے چڈے پھڑو گے مزاکرات کروگے تے اے، سب ہونا

