Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

خیبرپختونخوا میں سیاحوں کو لوٹا جانے لگا😱 خدارا ایسی دونمبریاں کرکے خیبرپختونخوا کو بدنام نہ کرائیں 🙏 کچھ شرم کریں، لوٹنے کے بجائے حلال کمائیں ‼️

28,704 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

🛑 وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو جواب ۔۔۔‼️ 🔹 خیبرپختونخوا نے 20 جولائی 1947 کو الحاق کیا ۔۔۔!! 🔹تقسیم ہند کے وقت برطانوی آرمی کی تعداد 10 لاکھ کے لگ بھگ تھی ‼️ :- نوٹ اسوقت فوج برٹش آرمی کہلاتی تھی 🔹 پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد 2 لاکھ 60 ہزار فوج پاکستان کے حصے میں آئی 🔹 صرف خیبرپختونخوا نہیں پورے پاکستان میں یہی صورتحال تھی 2 لاکھ 60 ہزار فوج عوام کے ساتھ مل کر پورے پاکستان کی حفاظت کررہی تھی پورے پاکستان میں عوام فری میں پاکستان کی حفاظت پر مامور تھے 🔹 خیبرپختونخوا کو الگ مثال بناکر پیش کرنا غلط ہے 🔹 جو کام خیبرپختونخوا میں قبائلی کررہے تھے وہ پورے پاکستان میں ہو رہا تھا 🔹 یہ دفاع کیونکر ممکن ہوا کیوں عوام بھرپور سپورٹ کررہی تھی ۔ 🔹 کبھی پنجاب ، سندھ یا باقی پاکستان نے یہ احسان جتلایا کہ ہم نے فری میں تحفظ کیا ۔۔؟؟ 🔹 قربانیاں خیبرپختونخوا کی بھی ہے باقی پاکستانیوں کی بھی ہیں احسان اس لیے نہیں بنتا کیونکہ پاکستان کی حفاظت سب کی زمہ داری تھی اس وقت فوج کی تعداد بھی کم تھی 🔹 آج خیبرپختونخوا کا جائزہ لیں تو وہاں پاکستان کے مقابلے میں فتنہ الخوارج کو پھرپور مدد مل رہی 🔹 خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کو سپورٹ کرنے میں تحریک انصاف کی 13 سالہ حکومت ملوث یے 🔹 خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کو چھپانے تحفظ دینے کا زیادہ نقصان خیبرپختونخوا والوں کا ہورہا ہے بالآخر یہ پاکستان کا نقصان یے خیبرپختونخوا متاثر تو پاکستان متاثر ہے ۔ 🔹 تحریک انصاف کی حکومت دہشت گردوں کو اس لیے چھپا رہی ہے تاکہ ایک تو سکیورٹی فورسز کو ناکام کیا جائے جو کہ کبھی نہیں ہوگا خیبرپختونخوا سے دہشت گردوں کا صفایا ہوگا چونکہ مقامی سپورٹ کم مل رہی ہے اس لیے وقت لگے 🔹دوسری وجہ وہاں لوگوں کا سمگلنگ کا کاروبار ہے اگر دہشت گردوں کا صفایا ہوگیا تو انکے دھندے بند ہو جائیں گے 🔹 تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سہولت کاروں کی وجہ سے سی پیک بھی متاثر ہورہا ہے 🔹اگر خیبرپختونخوا میں امن ہوگا سی پیک کی مرکزی گذرگاہ خیبرپختونخوا ہوگی اور وہاں صنعتی زون بنیں گے 🔹 اس لیے مقامی لوگوں کو چاہیے کہ جیسے 1947 میں فوج کے ساتھ ملکر ملک کی حفاظت کی 🔹 آج بھی اسی تعاون کی ضرورت ہے جوکہ اسوقت میسر نہیں تاکہ خیبرپختونخوا سے جلد از جلد دھشت گردوں کا صفایا ہو وہاں بزنس چلے 🔹 اگر آپ فتنہ الخوارج کی سہولت کاری جاری رکھیں گے تو اسکا زیادہ نقصان خیبرپختونخوا کا ہوگا 🔹 مفاد اسی میں ہےکہ دہشتگردوں کا ساتھ دینے کی بجائے ریاست کا ساتھ دیں تاکہ آپکی زندگیاں محفوظ ہوں وہاں کاروبار کو فروغ ملے ۔ جوکہ سی پیک فیز ٹو سے ممکن ہوگا ۔ Sohail Afridi

Raja Asim

16,142 görüntüleme • 9 ay önce