Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
خیبرپختونخوا میں طبی عملہ احتجاج کررہا اور ہڑتالیں کررہا ہے سہیل آفریدی کابینہ سمیت لاہور سیر سپاٹے کررہے ہیں ڈیرہ اسماعیل خان میں ینگ ڈاکٹرز کی اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال جاری ہے کے پی میں میڈیکل سٹور ایسوسی ایشن کی ہڑتال الگ سے جاری ہے خیبرپختونخوا کے... show more
25,376 görüntüleme • 3 gün önce •via X (Twitter)
32 Yorum

یہ اطلاعاتی وزیر نہیں، نفرت پھیلاؤ وزیر ہیں پاکستان ہم سب کا ہے۔ پنجابی، سندھی، پختون، بلوچی، سب بھائی بھائی ہیں۔ لیکن ن لیگ اس بھائی چارے کو اپنی سیاست کے لیے قربان کر رہی ہے۔ شرم آنی چاہیے!

جبکہ پچھلے دنوں پورا پنجاب پانی میں ڈوبا ہوا تھا، لوگوں کے گھر ڈوب رہے تھے، بچے بوڑھے عورتیں بزرگ جھونپڑیوں میں راتیں گزارنے پر مجبور تھے، لوگ بھوکے پیاسے تھے، تو اسی وقت مریم نانی اپنے حرام خور اور گیراج میں پیدا ہونے والی بیٹی کی شادی کیلئے چین میں شاپنگ کرنے میں مصروف تھی۔!!

بدبودار شریفوں نے پنجاب کو یرغمال بنایا ھوا ھے انشاءاللہ پوری قوم مل کر اس کرپٹ جھتے سے پنجاب کی عوام کو چھڑائیں گے۔

رات گئے ڈیرہ اسماعیل خان کے تحصیل پہاڑ پور میں اچانک نہر ٹوٹ گیا ہزاروں گھر زیر آب آگئے. وزیر اعلیٰ کے پی کو یہ خبر بھی پہنچنی چاہیئے.

سُنا ہے آجکل صبح پانچ بجے اُٹھ کے پنڈی جانا پڑتا ہے سچ ہے کیا؟

سہیل آپھریدی لاہور میں سیر سپاٹے نہیں بلکہ ذلیل ہورہاہے

رسیدیں کدھر ہیں وہ بتاؤ ہار اور لندن جانے کی۔

@AzmaBokhariPMLN o madem jii ..... Punjaab me kitne ehtezaz hote hee .. Aapke yaha to amriyat heee ... Kpk me agar ehtezaz ho bi raha he to Too ye to zamhuriyat ka husn heee... Aapki Tarah waha chaparral char taqaddus pamal nahi hota Jhoothi fir nahi hotiii...

#دو_جنگلی_آفریدی_شفیع لنگڑے چور کے 14 سالوں میں 5 منصوبے ملاحظہ فرمائیں

بیشرمو پنجاب میں کرفیو کیوں لگایا ہے

ہم پختون واقعی بدقسمت ہیں کہ ہمارے اوپر PTI کی حکومت ہے۔ اس نے پختونوں کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔ خدا کی قسم، یہاں نہ ہسپتال ٹھیک ہیں، نہ کالج اور نہ ہی یونیورسٹیاں۔

او باجی وہ جو جہاز ہے اس پہ کوئی رسیدیں نہیں دیکھای اس پہ خاموش ہے اور جیسے ہی افریدی نکلتا ہئ اپ ایکٹیو ہو جاتی یے

😶😶😢

تُسى فکر نہ کرو رسیداں کڈو ..... 🤦♂️

یہ ڈر اور خوف کس بات کا ہے ۔۔۔ اچھرہ کا بازار ہی بند کرادیا ۔۔۔ یہی ہتھکنڈوں سے مسلط رہنا چاہتے ہو۔۔۔ رہ نہیں پائیں گے

Its your paid propaganda against Cm KPK

جب جب وفاق ٹھیک ہوگا تو سب صبح ٹھیک ہو جائیں گے پنجاب بھی ٹھیک ہو جائے گا کے پی کے بھی ٹھیک ہو جائے گا پنجاب جاگ چکا ہے فارم 47 کی حکومت کے دن تھوڑے ہیں

احتجاج کی آڑ میں یہ سارے منشیات فروش لاہور میں دیہاڑی لگانے آئے ہیں۔

پمز میں اگ سے بچے جھلس گئےاور ڈاین اف پنجاب غیر ملکی دورے پے نکلی ہوئی تھی

بدبودار طوائف

خیبرپختونخوا میں نااہل اور بےحس لوگ مسلط ہیں جن کو اپنے صوبے کی عوام کی کوئی فکر نہیں ہے اور وہ اپنے صوبے کی عوام کو سہولیات دینے کی بجائے دوسرے صوبوں میں انتشار پھیلانے نکل ہوئے ہیں

سمگلرِ اعلیٰ اسلئے تو اپنا صوبہ چھوڑ کر کبھی اڈیالہ، کبھی اسلام آباد اور کبھی لاہور پہنچا ہوتا تا کہ اسکی کارکردگی بارے کوئ سوال نہ کرے، عوام کا سامنا نہ کرنا پڑے

اپنا صوبہ چھوڑ کر یہ نالائق لاہور میں غل غپاڑہ کرتا پھرتا

تمام تر پولیس گردی غنڈہ گردی کے باوجود سہیل آفریدی نے لاہور کی سڑکوں پر دفعہ 804 نافذ کردیا ہے,🔥

@ShayanAh09456 Actually

یہ نون لیگ کا پروپگینڈا ہے 10 بندے احتجاج کے لیے نہیں نکلتے یہ 10 بندے نون لیگ کے ہیں احتجاج کے لیے ہزاروں نکلتے ہیں لاکھوں نکلتے ہیں جیسے 26 نومبر کو نکلے تھے اور نون لیگ کی ناجائز حکومت نے ان احتجاج کرنے والوں پر سیدھی گولیاں چنوائی تھی وقت بدل جائے گا لیکن یہ بات یاد رکھنا عظمی بخاری چھوڑیں گے نہیں بدلہ لیں گے

@muzamil_45 BAKWAS BY A BITCH OF SHARIFS AZMA BUKHARI

عظمی بچاری صاحبہ اس کی بھی ایک چھت پر چڑھ کر ویڈیو بنائیں نا !! 🤣

بی بی پنجاب ملازمین کب سے دل رہے ہیں سڑکوں پر وہ نہیں نظر آتے منافقو

تو ٹینشن نہ لے بی بی

واہ کیا کمال کی دلائل کے ساتھ عمرانڈوز جنگلیوں کی طبیعت صاف کی ہے

Madam, why are getting hyper in pressers and talk shows, it is not good for your health.
