Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
خیبرپختونخوا کی حکومت کو بجٹ اسی لیے ملتا ہے کہ وہ لاہور پر آکر حملہ کردیں پنجاب پر آکر حملہ کردیں۔کیا انہیں بجٹ اس لیے دیا جاتا ہے کہ وہ پنجاب کے عوام پر آکر غلیلوں سے حملہ کرے پٹرول بم برسائے؟
22,210 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

انشاءاللہ یہ سب کچھ شریف اور زرداری خاندان کو بھگتنا پڑے گا اور یہ قرض ہم پشتون سود کےساتھ اصول کریگا اور یہ ایک بات یاد رکھیں کہ کسی کے اولاد اور خاندان بھی محفوظ نہیں رہے ینگے

چور لیگ ن لیگ دھشت گرد لیگ ن لیگ

اس پین یک بڈھے کی ٹھکائی بھی ہونی چاہیے تھی ساتھ میں

پنجاب کو بجٹ اس لئیے ملتا کہ وہ اپنے لوگوں پہ شیل ماریں ۔۔۔۔

ہم چوری کریں ہم سے کوئی نہیں پوچھے گا اگر کوئی پوچھے گا یا آواز اُٹھائے گا اس کے کاروبار تباہ کردی جائی گی یا اس کی چادر چاردیواری پامال ہوگی عورتوں کی عزتیں نیلام ہوگی اگر احتجاج کریں گے تو گولیاں چلائیں گے آنسو گیس استعمال کریں گے منجانب پٹواری لیگ شریف مافیاز

اس بندے نے شراب پی رکھی پے

@ali_s2024 ہاہاہا اس کو کہتے ہیں کند ذہن سے ملنا

Paid content

تمارا لیڈر کا سورج غروب اس دن جس ووٹ کو اپنی آزادی پہ سودا کیا ہے
