Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

خیبرپختونخوا کے بجٹ پہ اطہر کاظمی صاحب کا بے لاگ تبصرہ

41,030 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von ZEShan ⚫
ZEShan ⚫vor 1 Jahr

اِن لوگوں نے اپنی کرسی کے لیے نظریہ پر کمپرومائز کیا ہے۔

Profilbild von 𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄
𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄vor 1 Jahr

تم مائنس کرو ،ہم ضربِ دیں گے۔ گیڈر شپ کو سیٹ کی لالچ سے خریدا جاسکتا ہے ۔عوام کو کیسے خریدو گے۔ عوام کل بھی عمران خان کے ساتھ تھی،جب کھمبوں کو ووٹ دیا جب بھی عمران خان کی وجہ سے دیا اور صرف عمران خان کو جانتی ہے۔

Profilbild von Saima A
Saima Avor 1 Jahr

لمبے بالوں والا غنڈا جن ابھی یہ سمجھ رہا ہے کہ یہ سب منافقت کر کے وہ محفوظ ہو جائے گا لیکن یاد رکھے کہ اس کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر کے پھینکا جائے گا یہ منافق ہر ظالم کو ابھی نواز رہا ہے لیکن رسوائی ذلت اور زندگی بھر کا رونا اس کا مقدر بن چکا ہے جس نے بھی ہمارے خان صاحب کو پریشان کیا وہ کبھی خوش نہیں رہ سکے گا # FreeImranKhanNow

Profilbild von JATTI JI
JATTI JIvor 1 Jahr

اس حقیقت سے ہم واقف تھے اور بار بار کہہ رھے تھے کہ قیادت کمپرومائز ھے

Profilbild von Binte IQ
Binte IQvor 1 Jahr

افسوسناک یہ گنڈا پور اور گوہر دونوں قابل اعتبار نہیں رہے

Profilbild von Wazir Ali
Wazir Alivor 1 Jahr

یہ علی امین گنڈا پور تمہارا وزیراعلی ہےتمہارے کپتان کا انتخاب لاجواب ہےایسےانسان کووزیر اعلی بناناانسانی شعورکی توہین ہے ہاں یادآیا تم نےاس سے بھی زیادہ نااہل کو پنچاب کی حکومت سونپی تھی اس سےزیادہ مضحکہ خیز حرکت اورکیا ہوسکتی تھی۔لیکن وہ بھی تمہارے کپتان کا انتخاب بےمثال تھا

Profilbild von iFarhan
iFarhanvor 1 Jahr

The best business organization in the world is the Pakistan Military Establishment. Pakistani government aka the Military Establishment is a terrorist organization, goons and mafia. They are living a luxurious lifestyle, running businesses with public funds and taxpayers' money

Profilbild von 𝑴𝒂𝒏𝒛𝒐𝒐𝒓 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒔𝒉𝒊 🇴🇲
𝑴𝒂𝒏𝒛𝒐𝒐𝒓 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒔𝒉𝒊 🇴🇲vor 1 Jahr

وہ دن دور نہیں جب پاکستان چور ختم ہو جائیں گے کیونکہ سارے چوروں کو بڑے بڑے عہدے ملنے والے ہیں

Ähnliche Videos