Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

(خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری) اگر آپ اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں اور آپکے پاس پیسے نہیں تو حکومت خیبرپختونخوا آپکو ایک لاکھ سے لیکر 50 لاکھ تک قرضہ دیگی وہ بھی بلاسود عمران خان کا پختونخوا ✌🏼 #احساس_نوجوان

49,225 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Thawaf Khan
Thawaf Khan1 год назад

ورضہ لینے کا پراسیس اتنا سخت اور مشکل ہوتا ہے کہ جن نوجوانوں کو قرضہ چاہیے وہ نہیں حاصل کر پاتے لیکن جو نوجوان امیر گھرانے سے تعلق رکھتے ہوں یا کسی سرکاری عہدیدار سے تعلق رکھتا ہو۔ انکو جلدی مل جاتا ہے اور آخر میں قرضے کا ٹارگٹ بھی پورا ہوجاتا ہے۔ @AliAminKhanPTI

Фото профиля Khan
Khan1 год назад

O mere bhai Imran khan saab k liye kuch kro, chorr do ye sb

Фото профиля Qari Anwar
Qari Anwar1 год назад

بکواسچمت کرو باچاخان خپل روزگارچسکیم حیدر خان نے شروع کیا تھا ایک لاکھ بلا سود خیبر بینک سے پہلے اس کو بحالکرو پھر جھوٹ بولو

Фото профиля Safdar Shah
Safdar Shah1 год назад

اللہ کرے کہ مل جائے، پچھلی بار اپلائ کیا تو 75 لاکھ کی گارنٹی مانگ لی ۔۔بندے کے پاس 75 لاکھ کے اساسے ہوں تو قرض ہی نہ لے ۔۔خدارا تھوڑی شرائط ایزی رکھیں پلیز

Фото профиля Blackman
Blackman1 год назад

طریقہ کار کیا ہے

Фото профиля Naveed
Naveed1 год назад

آپکے پاس کونسا عہدہ ہے تھوڑا یہ بتاؤ

Фото профиля Safina Khan
Safina Khan1 год назад

آپ حلفاً کہہ دو ۔۔۔ پچاس لاکھ چاہیے ۔۔۔ کس کو بھیج دوں

Фото профиля Sik
Sik1 год назад

یہ کسرا کون ہے بھائی۔۔سکولوں کو تالے لگا دئیے خیبر پختون خواہ حکومت نے کے پیسے نہیں اور یہ مداری یوتھیوں کو چ بنا رہا ہے۔۔ لگتا ہے مراد واشل 2 ہے 😋

Фото профиля SR
SR1 год назад

A good initiative 👏

Фото профиля sehrish Khan🍉
sehrish Khan🍉1 год назад

رابطہ کیسے کرنا پڑے گا

Похожие видео

عمران خان کے غریب دوست ویژن کے مطابق "اپنا گھر ہونا ایک بہت بڑی نعمت ہے اور پچھلے 25 سال میں کسی نے یہ نہیں سوچا کہ معاشرے کے کمزور طبقے کے اس مسئلے کو اپنی ترجیح بنائیں" عمران خان کے اس ویژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے خیبر پختونخوا میں پی ٹی ائی کی حکومت نے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں۔ “احساس اپنا گھر اسکیم” کے تحت 67 مستحق افراد میں بلاسود قرضوں کے چیکس تقسیم کیے گئے. اس اسکیم کا مقصد کم آمدنی والے خاندانوں کو اپنا گھر بنانے، مرمت کرنے یا توسیع کی سہولت فراہم کرنا ہے، تاکہ وہ کرائے کے بوجھ سے نکل کر باعزت زندگی گزار سکیں۔ حکومت خیبرپختونخوا نے اس منصوبے کے لیے 4 ارب روپے مختص کیے ہیں، جس کے تحت اہل افراد کو سات سال کی مدت کے لیے 15 لاکھ روپے تک بلا سود قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ اب تک ایک لاکھ 23 ہزار 283 افراد نے اس اسکیم سے استفادہ کے لیے درخواستیں جمع کرائی ہیں، جو حکومتی پالیسی پر عوامی اعتماد کا ثبوت ہے۔

Ali Amin Khan Gandapur

24,577 просмотров • 1 год назад

بریکنگ نیوز 🚨ڈاکٹر شہباز گل کا مزمل اسلم اور سہیل آفریدی کے متعلق بڑا انکشاف۔ کیسے دونوں ملکر خان صاحب کی پیٹھ میں چھڑا گھونپ رہے ہیں، کھل کر حقائق کے ساتھ ایکسپوز کردیا 🔥🔥 فوج نے KPK میں پیسوں پر اپنا بندہ بیٹھایا ہوا ہے۔ مزمل اسلم جرنیلی بچے ہیں اور ان کو وہاں پر بیٹھا رکھا ہے خیبرپختونخوا میں۔ انہوں نے ہی 175 ارب کا جو سرپلس پیسہ جرنیلوں کو چاہیے تھا وہ بھی دیا۔ جو بجٹ پورے سال کا پاس کروانا تھا سہیل آفریدی کے ساتھ مل کے وہ بھی پاس کروایا۔ اور باقی تمام چیزیں بھی جیسے یہ فوجی آپریشن کیلئے جو پیسے چاہییں وہ بھی انہوں نے دیے۔ خیبرپختونخوا پیسے دے رہا ہے۔ چیف منسٹر کی Approval کے ساتھ پیسے دے رہا ہے۔ خیبرپختونخوا کی کابینہ کی Approval سے یہ آپریشن ہو رہے ہیں۔ یہ جھوٹ ہے سہیل آفریدی کا کہنا کہ بدمعاشی سے آپریشن ہورہے ہیں۔ آپ پیسے نہ دیں، یا تو وہ آپ کی حکومت گرا کر آپریشن کریں گے، گورنر راج لگا کر آپریشن کریں گے۔ آپریشن نہیں ہوسکتا جب تک آپ پیسے نہیں دیں گے۔ بغیر پیسے کے یہاں کچھ نہیں ہوتا، تو آفریدی صاحب کا یہ کہنا کہ بدمعاشی ہو رہی ہے، یہ دو تین طرح سے انکی Statement جھوٹ اور غلط ہے۔ نمبر ایک، آپ نے پیسے دیے ہوئے ہیں، اس چیز کے سارے ڈاکومنٹس موجود ہیں۔ نمبر دو، آپ نے پچھلے کئی مہینوں میں کوئی Statement نہیں دی، آپ نے کبھی کھل کر اس کی مذمت نہیں کی، آپ نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ایف آئی آر درج کریں گے جو آپ کو عمران خان نے کہا تھا۔

‏زہـــرہ لیــاقت

15,404 просмотров • 21 дней назад