正在加载视频...
视频加载失败
دادا کی پوتی نے صرف مرا ہوا دادا ہی نہیں بلکہ سید کارڈ بھی بیچا لیکن پھر بھی ہار گئی 🙄
7 条评论

Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری2 年前
سید زادی او وی اے تے سید زادے تسی وی او۔۔۔😆 شاہ جی اب پیچھے ھٹے تو زیادتی ھوگی یہ رشتہ توڑ چڑنا چاھیئے

Rabia Waheed2 年前
آپ نے جتنی اس کی پرموشن کر دی ہے دادے نے قبر میں سے نکل کر معافی مانگ لینی ہے

Mukadas2 年前
آل نبی کے ساتھ کیسے یہ ملا لیتے اپنے آپ کو ؟؟ انکو شرم و حیا ہے کوئی ؟امریکہ میں بغیر پردے کے بال کھلے لے کر پھر رہی تھی تب آل نبی کدھر تھی ؟؟جاہل لوگ

Annie.2 年前
Yar isko tou samjh nhi arha bolna kya hy.

Fayyaz Shah2 年前
یہ کس نے کہا؟ یہ انتہائی شاطر ہے۔ اس کو عورت کارڈ، مرے دادا کا کارڈ، سید زادی کا کارڈ سب کھیلنا کتنا اچھا آتا ہے۔ بیوقوف تو وہ لوگ ہیں جس اس کو معصوم سمجھتے ہیں۔

Ayesha Arshad ALI2 年前
Baat ye ha ka logon na ab syed card kharedna bnd kr diya ha aur ye cheez in logo sa bardasht nhi ho rahi.. I can bet ka dada bhi syed card khel ka jeeta hoga.

Rubab2 年前
Jahil aurat
