Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
دال میں کچھ تو کالا ہے
124,809 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

قوم ہمیشہ دھرنے یا جلسے میں اپنے لیڈر کی پیروی کرتی ہے اور لیڈر وہی ہوتا وہ جو لیڈ کر رہا ہو. اس بار وزیراعلیٰ کے پی کے ذمہ دار تھا کیونکہ عمران خان صاحب جیل میں ہیں۔

🇺🇸 One Nation, under Trump, Stronger THAN EVER. Are you Trump Tough? 💪Tough T's Here:

یہ سب قیادت آج کے بعد ہماری جوتے کی نوک پر ۔ خان صاحب کو ان سب کو نکال کر پھینکنا ہوگا ورنہ ہم عوام نہیں مانے گے

MNA ko mana kiya hai

مجھے تو لگتا کے پوری دال کالی ہے۔

او بھی mna کو منع کیا ہوا ہے احتجاج کرنے کے لیے کیا بونگیاں مار رہے ہو

عمران خان نے بولا ہوا تھا کوئی MNA اختجاج میں نہیں آئے گا آپ پروپگینڈا نا کرو

عوام باہر نہ نکلی تو پی ٹی آی کی گیم اوور ہو جاے گی علی امین نے سب خراب کر دیا ہیں عمران خان کے لیے مشکل کھڑی کر دی ہیں اس بندے نے۔

عوام نے تو جیت ان کے دامن میں ڈال دی تھی یہ دامن جھاڑ کر چل دیئے

اس وقت ڈرٹی ہیری اور یہ حاجی حافظ اتنے ننگے نہیں ہوۓ تھے جتنے آج ہیں آج کسی کی ماں بہن کی عزت محفوظ نہیں پھر آئینی ترامیم کے لیے ایم این ایز کو اٹھایا جا رہا ہے پھر کیسے وہ سامنے آئیں پچیس اکتوبر نکالنا پڑے گا
