Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

دبئی ایئرپورٹ پہنچتے ہی عوام نے نواز شریف کا " چور آیا چور آیا " کے نعروں سے استقبال کیا ۔۔۔۔۔ آپ نے بس ریٹویٹ کرتے جانا 🔥

445,631 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Zubair Yousaf
Zubair Yousafvor 1 Jahr

اسی لیے لوگ تمہیں چ تھیا کہتے ہیں۔ 1 تو یہ نواز شریف جب پاکستان جانے لگے تھے تب کی ویڈیو ہے دوسرا اس ویڈیو پر آڈیو لگا کر ایڈٹ کیا گیا ہے۔ یہ الیکشن سے پہلے کی ویڈیو ہے جب میاں صاحب نے لاہور میں پاکستان کا سب سے بڑا جلسہ کیا۔

Profilbild von SAKMohammadzai
SAKMohammadzaivor 1 Jahr

یہ دوبٸ ھے۔ لنڈ ن نہیں۔ ایسی آوازیں لگاٸ تو ماں چور دینگے۔

Profilbild von Iftikhar Naqvi
Iftikhar Naqvivor 1 Jahr

خائن خائن کا نعرہ لگتا تو زیادہ اچھا تھا تاکہ وہاں موجود ہر شخص جان لیتا۔ 😂

Profilbild von Voice Of Youth
Voice Of Youthvor 1 Jahr

یہ ہے عوام کی نفرت اس چور خاندان سے جو اسٹیبلشمنٹ کی ڈریم ٹیم بنے ہوئے ہیں، یہی سمجھا جائے گا کہ اسٹیبلشمنٹ خود بھی چور ہے اور ملک کے ساتھ وفادار نہیں

Profilbild von Muhammad Saeed
Muhammad Saeedvor 1 Jahr

#ہم_خان_کو_واپس_لائینگے

Profilbild von Asifa imran
Asifa imranvor 1 Jahr

اور دیکھو ہاتھ کیسے ہلا رہا ہے جیسے اس کا بڑا استقبال ہو رہا ہے ذرا سی بھی شرم ہو تو ڈوب مرو چلو بھر پانی میں

Profilbild von 𝐀мᎥTץ
𝐀мᎥTץvor 1 Jahr

سوچتا ہوگا کہ مر کیوں نہیں جاتا اتنی ذلت

Profilbild von Mudassir Hassan
Mudassir Hassanvor 1 Jahr

اوکے کر دیا اور حکم

Profilbild von Amjad Ali Khan
Amjad Ali Khanvor 1 Jahr

پرانی ویڈیو ہے

Ähnliche Videos