Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
دبئی میں نوکری حاصل کرنے کے لیے نیچے دیئے ہوئے نمبر پے رابطہ کریں۔ 𝗖𝗮𝗹𝗹 𝗨𝗔𝗡: +92-21-111-729-526 | 0311 1729526 #Jobs #Dubai #DubaiJobs #SaylaniWelfareTrust #Opportunities #UAE #PKR
93,746 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

کاش کاش آپ جیسے سارے ھو جایں اللہ تعالیٰ آپکو ڈھیروں اجر عطا فرمائے اللہ پاک آپکا حامی و ناصر ھو آپکے تمام نیک اعمال کو قبول فرمائے

Great job Mashallah. May Allah almighty give more courage to serve poor people of Pakistan

Sir Ye opportunity sirf Karachi ke lye nhi All Pakistan ke lye honi chahye.

کر بھلا تو ہو بھلا انت بھلے کا ہی بھلا اللہ کریم مدد فرمائے اور جزائے خیر دے

حضور یہ فرما دیجئے کہ آپ کے ہاں فرقے کی کوئی تفریق رائج ہے اگر ہے تو ایسا کیونکر... اک سید یتیم نوجوان تھا گھر کا واحد کفیل روزگار کی تلاش میں آپ تک پہنچا اور یہ کہہ کر رد کردیا گیا کہ آپ دیوبندی ہو....؟؟

اللہ کامیاب فرمائے مزید ترقیاں نصیب فرمائے

@TariqueBashirM

جی ہم نے رابطہ کیا تھا جواب ملا یہ سکیم کراچی والوں کے لیے ہے

ماشااللّہ بہترین صدقہ جاریہ

اللہ تبارک وتعالیٰ سیلانی ویلفیئر کو مزید ترقیاں عطا فرمائے حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے امین
