Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
درود کیسے پڑھنا چاہیئے اللھم صلی علی محمدؐ و آلہ محمدؐ ❤
17,030 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

اللهم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجهم

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ 💞

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ

آل محمد کا مطلب نبی صل کے فولوورز ھیں۔

کیا ہم آپ کو حضرت اسد علیہ السلام کہہ سکتے ہیں؟

✨🌟

درود میں آل کا مطلب اہل نہیں قوم ھے عربی میں گھر والوں کے لیئے اہل استعمال ھوتا ھے آل نہیں۔ جیسے آل فرعون کا مطلب فرعون کے گھر والے نہیں قوم کے ہیں۔ تو شیعہ حضرات یہ بھی درست فرما لیں۔

yahan pe un k jawab me kehna chahu ga jo keh rhe hain aal e Muhammad ham sab hain, ap dil pe hath rakh k batayen ap or main kia itne ache or nek pak baz hain k Allah pak hum pe darood bhejta rhta he? Astaghfirullah

Lkin Hazarat Ibrahim ki Aall pr tu phrty وَعَلَى آلِ ابْرِهِيمَ

اب ہم نہ شعیہ ہیں نا سُنی اب ہم ساب مسلمان بھائ ہیں
Benzer Videolar
درود بر شرف و ایران دوستی ات، علی حمید Ali Hamid
Arash Azizi آرش عزیزی
14,959 görüntüleme • 4 ay önce
