Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

دشمنوں کو کس نے غزوہ بدر میں پچھاڑا تھا کون تھا وہ جس نے در خیبر کو اکھاڑا تھا وہ تم ہی تھے یہ تمہیں بتانے آج آیا ہو سوئے ہوئیں شیروں کو جگانے آج آیا ہوں۔۔۔

28,583 просмотров • 5 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

"میں تمہیں پھول دینے کے لیے آیا" میں ہاتھوں میں محبت کا نازک سا تحفہ لیے تمہاری گلی میں آیا تھا۔ دل دھڑک رہا تھا، سوچا تھا تمہیں دیکھوں گا تو آنکھوں میں خوشی جھلکے گی، ہونٹوں پر مسکراہٹ ہوگی، اور شاید تمہاری پلکوں کے جھکنے میں کوئی خاموش اقرار مل جائے، لیکن جیسے ہی تم پر نظر پڑی، میرے قدم وہیں رک گئے۔ تم کسی اور کے ساتھ تھیں، تمہاری ہنسی، جو کبھی میری زندگی کی روشنی تھی، آج کسی اور کی باتوں پر چمک رہی تھی، وہ ہاتھ، جن کے لمس کی خواہش میں میں راتوں کو جاگا کرتا تھا، آج کسی اور کے قریب تھے، اس لمحے میرے دل میں جیسے کوئی تیز دھار چیز پیوست ہو گئی ہو، میرے پورے وجود میں ایک آگ سی لگ گئی۔ میرے ہاتھوں کے پھول مرجھا گئے، جیسے ان کو بھی اس منظر نے جھلسا دیا ہو، میں وہیں کھڑا رہا، ٹوٹے ہوئے خوابوں کی کرچیاں چنتا، اور سوچتا رہا: کیا یہ وہی تم ہو، جس کے لیے میں اپنی دنیا سمیٹ کر لایا تھا؟ یہ دکھ محض کسی اور کے ساتھ دیکھنے کا نہیں تھا، یہ اس اعتماد کے ٹوٹنے کا تھا جو میں نے تم پر کیا تھا۔ یہ اس لمحے کے بکھرنے کا تھا جسے میں نے تمہارے نام کر رکھا تھا۔ مجذوبؔ ملبورن رات کے ۹:۲۷

Majzoob

38,511 просмотров • 1 год назад