Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
دعا کی اپیل عمران ریاض خان
119,276 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

اللہ اپنی امان میں رکھے 🤲

🇺🇸🇺🇸🇺🇸 AMERICA FIRST 🇺🇸🇺🇸🇺🇸

یہ والا کام؟ یہ والی ذمہ داری؟

ہماری دُعائیں ہر وقت آپ کے ساتھ ہیں عمران بھائی ❤️ اللہ آپ کی آپکی فیملی کی ہر مشکل آسان فرمائے آپ کو ہر دُکھ تکلیف سے محفوظ رکھے آپ کو سدا سلامت اور اپنی خاص امان میں رکھے اور آپکو عمرِ خضری عطا فرمائے آمین ثم آمین Stay Strong @ImranRiazKhan

آپ کیلئے تو پورا پاکستان دعا کرتا ہے ۔۔۔ ہم لاکھوں بیٹیاں مائیں بہنیں آپ کیلئے ہمیشہ دعا کرتی ہیں آپ ہماری دعاؤں کے حصار میں ہیں انشاءاللہ ۔۔۔۔ اللہ کی امان میں دیا آپ کو عمران ریاض خان صاحب اللہ آپ پاک کی حفاظت فرمائے ❣🤲🤲

Shuker Allah ka

May Allah protect him from enemies, evils & help @ImranRiazKhan at every step of his life he takes; and keep him under the shadow of God's blessings!! Ameen Sum Ameen!!!

اللہ پاک عمران بھائی کی حفاظت فرمائے آمین

اللہ تعالٰی عمران ریاض بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور بزدل دشمن کے شر سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین 🤲🏻

جہاں رہیں محفوظ رہیں اللّٰہ آپکی مشکالات میں کمی لائے آپ کی قربانیوں کو بھولا نہیں جا سکتا حق کے دامن کو مت چھوڑیں اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو
