Loading video...
Video Failed to Load
دل کی اتھا گہرائیوں سے لعنت ہو ان پر
63,961 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

یہ دھشتگرد تو نہیں ھین مذہب کے نام پر آمن خراب تو نہیں کرتے مذہب کے نام پر بےگناھ عوام کا خون تو نہیں بہاتے نہتے عوام مین خودکش دھماکہ تو نہیں کرتے دنیا مین مسلمانون کو بدنام دھشگرد روغ تو نہیں کہلوتے یہ امن پسند صوفی ملنگ ھین اپنی دنیا مین مگن ھین انسان دوست ھین

کچھ لوگوں کے غفلت پر مبنی ٹویٹ دیکھے یہ صوفیاء کا اک سلسلہ ہے جو اللہ کا زکر کر رہے ہیں اصحابِ حبشہ کی طرز پہ کسی کو ڈسکو لگ رہا ہے کسی کو کچھ اللہ کا زکر کرو کھڑے بیٹھے لیٹے دائیں طرف بائیں طرف یہ حکم ہے

ارے یہ بڑے صاحب اپنے مریدوں کو تھوڑی ورزش کرارہے ہیں، حلوے کھا کھا کر ہارٹ اور دوسری بیماریوں کا خطرہ ہے۔ ورنہ چندہ کون دیگا

Aap ko kya nuqsan pohncha rahey hain? They are keeping themselves entertained; why is that a problem for you?

ایسے تو یہودی کرتے ہیں انکی کوئی عبادت یا کوئی رسم ہے

@FarooqTanoli786 میری طرف سے بھی

نعوذ باللہ نعوذ باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم یہ کونسا دین اسلام ہے استغفراللہ

حکومت ایسے سب ڈرامے بازوں کے خلاف کوئ قانون سازی کیوں نہی کرتی؟ ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان ہیں اور دنیا میں شاید یہ ڈرامے باز ہمارے ہاں ہی پیدا ہوتے ہیں زیادہ۔

ان کی نیت کیا ہے ، یہ اللّہ تعالی ہی جانتا ہے ۔ مگر چونکہ یہ سب اللّہ تعالی کا نام لے رہے ہیں ، اس لئے لعنت نہ بھیجیں ،

کسی افریقن ڈانس کی کاپی لگتی ہے
