Loading video...
Video Failed to Load
دلیری یا بیوقوفی ؟ 😇😎
110,859 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

شٹرنگ ایسے ہی ہوتی ہے بہت مشکل کام ہے کٸی مزدور بیچارے جان سے جاتے ہیں کرتب نہیں دکھا رہا گھر والوں کےلیے روزی کما رہا ہے

- All I Knew

مزدوری

دلیری یا بیوقوفی کا مسلہ نہیں۔ پاکستان میں سیفٹی سٹینڈرڈ ہی نہیں جب کوئی حادثہ ہوتا ہے تو کہتے ہیں اس کی لکھی ہی ایسے تھی۔

مجبوری بھوک سے اپنے گھروالوں کو بچانے کے لیے This is the responsibility of contractor to provide safe working environment not the employees. We are far from human society where laws apply to the stringer and help the weakest

غربت سر جی غربت۔ سوشل میڈیا پر باتیں کرنا بہت آسان ہے۔

جناب اسکو پہین یکی ھیں جس طرح دنیا میں salt یعنی نمک کے سب سے زیادہ زخائر پاکستان کے علاقے کھیوڑہ میں پائے جاتے ھیں جس طرح بلوچستان میں بہت زیادہ منرلز اور سونے کی کانیں ھیں جس طرح دنیا میں سب سے زیادہ یونیورسٹیاں امریکہ میں ھیں یعنی جس طرح سعودی عرب میں تیل کے سب سے بڑے زخائر ھیں اسی طرح دنیا میں سب سے زیادہ پہین یکی اور دنیا کے سب سے بڑے پہین یک لوگ پاکستان میں پائے جاتے ھیں #goldenwordsofdralpha

شوخا پن

غربت اور بیروزگاری کی کوکھ سےاکثر دلیری اور بیوقوفی کا جنم ہوتا ہے

Hm to bewakoofi kahein gy

مجبوری روٹی بندا کھا جاندی ہے
Related Videos
Sensitive content
یا حیدر … 😎 .
Tinabakhshi
23,062 views • 11 months ago
