正在加载视频...
视频加载失败
دماغی طور پر پاکستانیوں کو تیار کیا جا رہا ہے کہ اڈیالہ جیل غیر محفوظ ہو گیا ہے، لہذا خان صاحب کو بنی گالہ بھیجنا ضروری ہے۔ دراصل حقیقت یہ ہے کہ بنی گالہ میں یہ خدانخواستہ خان کی جان کو اسانی سے نقصان پہنچا سکتے ہیں کیونکہ بنی... show more
193,768 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

@ImranKhanPTI اور اگر میرا ضمیر کہتا ہے کہ میں نے کچھ غلط نہیں کیا تو میرا ایمان ہے کہ اوپر والا نہ کبھی مجھے زلیل کرے گا اور نہ کوئ مجھے زلیل کر سکے گا ،عمران خان بس ایسا ایمان اللہ مجھے عطاء کردے❤️

@ImranKhanPTI ہم سروں پر کفن باندھ کر نکلیں گے کوئی گولی لاٹھی ظلم تشدد ہمیں نہیں روک سکتی یہ ۹ مئی کیا قیامت صغریٰ بھی کردے ہم اب نہیں رکیں گے بہت ہوگیا 👏🏻🔥 @sherafzalmarwat

@ImranKhanPTI انہوں نے بدماشی کی ہے جعلی ایم این ایز صدر نہیں بنا سکتے جب عمران خان باہر نکلے گا تو یہ سب بھاگ جائیں گے ۔ شیخ وقاص اکرم 🔥

@ImranKhanPTI اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور خان صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے، آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ۔ #ImranKhan

@ImranKhanPTI عمران خان زندہ باد

So what are you saying? The living conditions are better in Adiala Jail than Bani Gala; cant KP govt provide security to bani gala? Please stop thinking from your hoofs; @ImranKhanPTI health and physical hygiene is at a much more peril in Adiala Jail. Lastly if you know that @ImranKhanPTI life is at danger, how could you roam around at kohasar market having meals at haramkhors’ expense?? This A… H …. calls you a friend … not a lawyer-criminal equation eh!

@ImranKhanPTI ایمرجنسی 🚨 ریٹویٹ کریں اور 5 منٹ میں یہ ٹرینڈ ٹاپ پر لائیں۔ #چلو_چلو_اڈیالہ_جیل_چلو عمران خان صاحب کو دو ہفتوں کے لیے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اور انکی زندگی کو شدید خطرہ ہے۔ عوام کو اڈیالہ جیل کے باہر پہچنا ہو گا۔

@ImranKhanPTI

@ImranKhanPTI
