正在加载视频...
视频加载失败
دن کا آغاز پاک فوج کی جانب سے 21 توپوں کی سلامی
70,716 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

کس کے لیئے 21 توپیں معصوم لوگوں کے گھروں میں گھسنے والوں کے لیئے؟ یا سیاستدانوں کو خریدنے والوں کے لیئے؟ یا ملک کا سارا نظام خراب کرنے والوں کے لیئے؟ یا ملک کے ہر ادارے پر قبضہ کرنے والوں کے لئئے؟ زمینیں بیچنے والوں کے لیئے؟ کس لیئے؟

وطنِ عزیز کے حالاتِ حاضرہ کے تناظر میں ہر دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہورہا ہے۔ کجا کہ وہ کٹھ پتلیوں کا مسلط ہونا ہو، مہنگائی کا بے قابو طوفان، معاشی پستی کی تباہکاریاں یا انسانی حقوق کی پامالیاں، ہر جانب سےتوپوں کا رخ عوام کی طرف ہے۔ بحرکیف، قوم کو اکیس توپوں کی سلامی مبارک! #Pakistan_Day

سلامی دی کس کو گئ شہباز کو توپ کے آگے باندھ کے سلامی دی جائے 😄

نتائج بدلنے والے دستے کو 22 توپوں کی سلامی!

آئی ایم ایف کے دیے گئے قرض کے پیسوں سے دن کا آغاز پاک فوج کی جانب سے 21 توپوں کی سلامی* پلیز درستگی کر لیں۔

یہ صرف نمائشی ٹوپیں ہیں اور اپنے ہی ہم وطنوں پر چل سکتی ہیں

یہ اسلحہ جب خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں اٹھایا جاتا ہے تو دہشت گردی کہا جاتا ہے لیکن جب سندھ میں اٹھایا جاتا ہے تو کچے کے ڈاکو تصور کئے جاتے ہیں کیونکہ یہ زرداری اور نواز شریف اور باقی کئی لوگ ہے جو ان کے سرپرستی کرتے ہے

کس کو سلامی دے رہے ہیں؟ کیوں قوم کا پیسہ ضائع کر رہے ہیں

