Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

دُنیا کا کوئی قانون آپ کو کسی بھی خاتون کےساتھ اس طرح کی بے توقیری کی قطعاً اجازت نہیں دیتا - یہ واقعہ مبینہ طور پر اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں میں پیش آیا ہے جہاں آپ خواتین کو بالوں سے پکڑ کو گھسیٹتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں...

81,229 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

Rida Najeeb profil fotoğrafı
Rida Najeeb1 yıl önce

سر زمین بے آئین و قانون ہو تو یہی سب ہوتا ہے

Rida Najeeb profil fotoğrafı
Rida Najeeb1 yıl önce

افسوس 💔

Ch Asif Hamaiyon profil fotoğrafı
Ch Asif Hamaiyon1 yıl önce

کسی مہذب معاشرے میں ایسا ہوا ہوتا تو اب تک یہ درندہ کب کا قانون کی گرفت میں ہوتا لیکن پاکستان میں تو قانون پی ٹی آئی کو کرش کرنے میں لگا ہوا

Mann Mojee profil fotoğrafı
Mann Mojee1 yıl önce

سارا پاکستان ہی تو مافیا کے قبضے میں ہے یہ سب تو ہونا ہی ہے پھر

Afshan Nadeem profil fotoğrafı
Afshan Nadeem1 yıl önce

اللّه غرق کرے ان بغیرت لوگوں کو

Khadija khan profil fotoğrafı
Khadija khan1 yıl önce

💔💔💔

Mir G Rasool profil fotoğrafı
Mir G Rasool1 yıl önce

Pakistan is no way a state but a territory of بےامانون کی

Aster John profil fotoğrafı
Aster John1 yıl önce

Happy women,s day in Pakistan celebrate like this what a shame

Arshad Aziz Malik profil fotoğrafı
Arshad Aziz Malik1 yıl önce

وہاں موجود مردوں کو ڈوب مرنا چاہیے

𝑹𝒂𝒋𝒂 𝑨𝒒ا𝒃𓄅|Y| profil fotoğrafı
𝑹𝒂𝒋𝒂 𝑨𝒒ا𝒃𓄅|Y|1 yıl önce

ممی ڈیڈی عورتیں ہیں انہوں نے بھی کچھ کیا ہو گا بلا وجہ تو کوئی ایسا نہیں کرتا اگر صحافی ہو تو نیوز پوری دو تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے ایک سے نہی

Jameel Farooqui profil fotoğrafı
Jameel Farooqui1 yıl önce

کچھ بھی کیا ہو کتنا بڑا واقعہ کیوں نہ ہوا ہو، خواتین کو گھسیٹ کر سرعام مارنے کا حق کس نے کسی کو دیا ہے ؟؟

Benzer Videolar

جناب مشال یوسف زئی صاحبہ اس معاملے پر میں نے بھی آپ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن آپ نے مجھے کوئی جواب نہیں دیا آپ اس معاملے سے متعلق تمام تر باتیں غلط بیانی کے ساتھ پھیلا رہی ہیں ایسا کوئی خط کوٹ لکھپت جیل سے نہیں آیا البتہ یہ ضرور کہا گیا کہ ہمارے لیے جو بھی آواز اٹھائے گا ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں یہ سارا معاملہ آپ کے چند ایسے نام نہاد صحافیوں کی وجہ سے پھیلایا اور گھڑا جا رہا ہے جنہوں نے چند ٹکوں کے عوض اپنی آبرو اور صحافتی دیانت فروخت کر دی ہے یہ لوگ جیل میں مقید اسیران کی تمام تر جدوجہد اور قربانیوں کو خاک میں ملانے پر تلے ہوئے ہیں سب سے پہلے آپ ایک بیان دیتی ہیں اور اس بیان میں کہتی ہیں کہ مجھے جیل کے اسیران خصوصاً خواتین کے حق میں آواز اٹھانے سے روکا جا رہا ہے پھر جب یہ بات کوٹ لکھپت جیل میں ڈاکٹر یاسمین راشد عالیہ حمزہ صنم جاوید اور فلک جاوید تک پہنچتی ہے تو وہ واضح طور پر کہتی ہیں کہ آپ کو کوئی کیوں روک رہا ہے آپ کھل کر ہمارے لیے آواز اٹھائیں جب یہ بات آپ تک پہنچتی ہے تو آپ اسی معاملے کو مسخ کرکے لوگوں کو گمراہ کرتی ہیں اور یہ تاثر دیتی ہیں کہ آپ کو جیل سے کوئی خط موصول ہوا ہے اگر واقعی ایسا کوئی خط یا تحریری پیغام آپ کو موصول ہوا ہے تو اسے منظر عام پر لے آئیں تاکہ حقیقت سب کے سامنے آشکار ہو سکے صنم جاوید خان صاحبہ کے اہل خانہ نے آپ کی تمام تر باتوں اور ان صحافیوں کے دعووں کو مسترد کر دیا ہے جو چند ٹکوں کے عوض جیل میں مقید اسیران کی قربانیوں کو مٹی میں ملانے پر تلے ہوئے ہیں کبھی بھی جیل کے اسیران کی جانب سے کسی سیاسی کمیٹی کی بات نہیں ہوئی اور نہ ہی کبھی یہ کہا گیا کہ آپ کو کسی کمیٹی میں شامل کیا جائے یہ صنم جاوید خان صاحبہ کے والد کا بیان ہے اگر آپ کہیں تو باقی اسیران کے اہل خانہ کے بیانات بھی میں آپ کو بھیج دیتا ہوں تاکہ حقیقت پوری طرح واضح ہو جائے

Agha Sheikh Sarwar

41,176 görüntüleme • 1 gün önce

یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہ آپ ہمیں ڈرا سکتے ہیں آپ ہمیں ننگا کر سکتے ہیں آپ ہمیں مار سکتے ہیں آپ جو کرنا چاہتا ہیں کر سکتے ہیں لیکن ہمارے دلوں سے عمران خان نہیں نکال سکتے نہ ہی جھکا سکتے ہیں۔ :صوبائی صدر جنید اکبر خان ورکر کمزور ہیں یہ ورکر اپ کے مقابلے میں نہیں لیکن جو نفرت ہمارے سینوں میں اپ کے لیے ہیں میں یہ میرے پاس آپ کی امانت ہے میرے پاس اپ کی امانت ہے میرے پاس اگر میں انتہائی کمزور ہوا تو میں اپنے بچوں کو یہ اپ کی نفرت ہے یہ میں وراثت میں دے دوں گا مجھے میں اپ سے وعدہ کرتا ہوں یہ اپ نے جو اس ملک کے ساتھ کیا جمہوریت کے ساتھ کیا اس کا اپ کو جواب دینا ہوگا۔ صوبائی صدر جنید اکبر خان حکومت کی مجبوریاں کا مجھے نہیں پتہ لیکن میں ہر اس شخص کو جس نے 9 مئی کے بعد میرے ورکر کو رلایا میں اس کو رونا دیکھنا چاہتا ہوں۔ اللہ تعالی مجھے وہ اختیار دے ایک ایک شخص کو نہیں بھولا چاہے شانگلہ، دیر، ملاکنڈ جہاں بھی ہوں، کسی غلط فہمی میں نہ رہے اچھی بات بھول جاتا ہوں لیکن بری چیز کبھی نہیں بھولتا۔ 10 سال گزارے 20 سال گزارے میرا اپ سے وعدہ ہے کہ جو بھی جس پوزیشن پہ ہے جب بھی میرے اختیار میں کچھ ایا میں اپ کو نشان عبرت بناؤں گا یہ میرا وعدہ ہے آپ سے۔ خدا کی قسم ایک ایک چیز یاد ہے تکلیف میں ہوں جب یہ دیکھتا ہوں کہ میری حکومت میں آپ آرام سے ہے میں آپ کو رونا دیکھنا چاہتا ہوں۔ انشاءاللہ مثال بناو گا آپ کو۔ :صوبائی صدر جنید اکبر خان

Junaid Akbar

72,971 görüntüleme • 1 yıl önce

Create Your YouTube Channel With Ai Tools آپ بنا کسی سکل کے اپنا یوٹیوب چینل بنا کر اس طرح کی ویڈیوز اپلوڈ کرکے اچھی انکم جنریٹ کرسکتے ہیں صرف دو ☺️Ai ٹولز کا استعمال کرکے اپنا یوٹیوب چینل بنا سکتے ہیں ۔ بنا کسی بھی کانٹینٹ پہ برین سٹرومنگ😎 کے۔ آپ دن کی 10 ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں۔ کیمرے📸 اور وائس اورر🎙️ کے بغیر صرف دو ٹولز کا استعمال کرکے ۔ اس میں سب سے بہترین بات یہ ہے کہ آپ آڈینس بھی اپنی مرضی کی رکھ سکتے ہیں ۔ مثلاً اگر آپ انگلش میں 🎥 ویڈیوز بناتے ہیں تو آپ کی آڈینس بھی دوسرے ممالک 🌎 کی ہوگی۔ آپ کسی بھی زبان کو منتخب کرکے کسی بھی ملک کی آڈینس کو ٹارگٹ 🎯 کرسکتے ہیں۔ آپ نیوز 📰 چینل بنا سکتے ہیں۔ آپ سپورٹس ⚽ نیوز چینل بنا سکتے ہیں۔ بزنس💹 نیوز چینل بنا سکتے ہیں۔ یا آپ کہانیوں والا چینل بناسکتے ہیں۔ کسی بھی زبان میں ویڈیوز 📷 بنا کر کسی بھی کنٹری کو ٹارگٹ 🎯 کرکے اچھی انکم 💰 جنریٹ کرسکتے ہیں۔ اس طرح کے چینل بنانے میں آپ کو بہت کم محنت کی ضرورت پڑتی ہے۔ آپ نے روزانہ کی نیوز کا سکرپٹ یوٹیوب سے اٹھا کر یا پہ ڈال کر اپنی ویڈیو بنائیں ۔ اسی سکرپٹ کو یا پہ پیسٹ کرکے آپ سکرپٹ کے مطابق تصاویر لے سکتے ہیں۔( آپ اس ٹول کے بغیر بھی کام چلا سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو مختلف ویبسائٹ پر تصاویر ڈھونڈنی ہوں گی۔) کسی بھی ویڈیو ایڈیٹر کو اوپن کرکے دونوں ویڈیوز کو مرج کرکے ہلکی پھلکی ایڈیٹنگ کرکے اپلوڈ کردیں۔ دن میں بہت ساری نیوز آتی ہیں اور آپ ایک ہی دن میں بہت ساری ویڈیوز اپلوڈ کرسکتے ہیں۔ معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔ مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں۔ کوئی سوال ہو تو کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں ۔ جزاک اللّہ خیرا 🥀

𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻

92,590 görüntüleme • 2 yıl önce

احمد رضا ڈار پر آپ نے ریپ کا کیس نہیں ڈالا، اسے بچا لیا گیا ہے، اور اسے ریپ کے الزام سے بچایا گیا ہے؟ میری تمام انویسٹیگیٹو جرنلسٹس سے گزارش ہے کہ ہمارے پاس ان خواتین کے رابطہ نمبرز موجود ہیں۔ آپ ان خواتین سے بھی بات کر سکتے ہیں اور ان کے والدین سے بھی بات کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو پاکستان کے اداروں پر یقین نہیں ہے، تو شاید آپ کو بیرونِ ملک موجود ان افراد کی بات پر زیادہ یقین ہو۔ آپ ان سے بھی بات کر لیں۔ہم نے ان خواتین کو ایک ایک ملزم کی تصویر دکھائی تھی، اور انہوں نے جو بیان جج کے سامنے دیا، اس میں ایک خاتون کا چار صفحات پر مشتمل بیان ہے جبکہ دوسری خاتون کا بیان تین صفحات پر مشتمل ہے۔ 164 کا بیان اور میڈیکل کسی کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ جب جج 164 کے تحت بیان ریکارڈ کر رہا ہوتا ہے تو وہ بار بار یہ پوچھتا ہے اور سرٹیفکیٹ پر دستخط بھی کرواتا ہے کہ آپ جو بیان دے رہے ہیں، وہ بعد میں آپ کے خلاف بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ Muzamal Suharwardy Lahore Police Official

Muzamal Suharwardy Team

28,871 görüntüleme • 1 ay önce