Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
دنیا کی تاریخ میں کسی شخص کو اس طرح حفاظتی اقدام لیتے دیکھا ہے ؟
1,362,318 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

Is mulk sai baag tu nahi raha jahan per is azeem insan ko bullets mari gayi lifafay k nasal kub tuk polish kerogay tum b khud ko mard bolthay ho

کیونکہ دنیا کی تاریخ میں اتنا بیغیرت دشمن بھی پہلی دفعہ دیکھا ہے!!

جو بھی عمران پر ڈھیڑ سو مقدمات پر نہیں بولتا وہ یا تو کسی کا ذرخرید غلام ہے لفافہ ہے بد دیانت ہے بے غیرت ہے اور اللہ سے دعا ہے اس کو ہدایت دے

دنیا میں کسی کے اتنے گھٹیا دشمن بھی دیکھے ہیں کسی نے؟ خان کو کچھ ہوا تو ملک جلا کر راکھ کر دیا جائے گا۔ یہ بات ایسی امر ہے نیچے کل سورج نکلے گا۔ تم اس لئے زندہ ہو کیونکہ خان محفوظ ہے۔ اگر خان کو کچھ ہوا تو کسی نے نہیں بچنا۔

عمران خان کے سیکیورٹی اقدامات سے تم کو کیا اور کہاں تکلیف ہو رہی ھے ۔

بے غیرت قلم فروش زبان فروش سکرین فروش بھی دنیا کی تاریخ میں ایسے نہیں دیکھے جیسے پاکستان میں پائے جاتے ہیں

دنیا نے پٹواریوں کے انقلابی نواز دلے کو 50 روپے کے اشٹام پیپر پر بیٹی گروی رکھ کر بھاگتے ہوئے دیکھا ہےخان وہ شیر ہےجسنے ٹانگوں پرگولیاں کھائیں جو ہر روز قتل کی دھمکیاں سنکر1نئے عزم سے اپنے دن کا آغاز کرتا ہے وزیر دفاع کہتا ہے اسکی جان کو خطرہ ہے مگر سکیورٹی نہیں دینی @Umair2023_

Duniya ne tu MUTTER JAISAY DAMAGH WALA KOI DOCTOR BHI NAI DAIKHA HO GA....... He is law abiding citizen of a DEFAULTED, CORRUPT THIRD WORLD COUNTRY,RULED BY GOONS AND CABAL OF characterless LOOTERS AND PLUNDERERS who have taken away ALL security from him. Instead of appreciating him for attending the courts inspite of severe threats to his life, you are criticising him HOW HE IS ATTENDING. I am sure, tomorrow if he comes without any protective shields, you will be the first one to criticise him for his carelessness. Shame on you DR DANISH !
Ähnliche Videos
Sensitive content
پاکستانیوں اس شخص کی نشاندہی کرنے میں میری مدد کریں، پاکستانی پولیس اور انتظامیہ شاید اس شخص کے خلاف کاروائی نہ کریں لیکن میں اپنے ذاتی کپیسٹی میں اس شخص کو چپیڑیں مارنا چاہتا ہوں۔کسی انسان کی توہین کا حق کسی کو بھی نہیں.
Dr. Xia Khan
105,201 Aufrufe • vor 1 Jahr
