Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
دنیا کی سب سے پر سکون جگہ 💚 السلام علیک یا رسول اللہ ﷺ یا اللہ اس مبارک جگہ کے صدقے میری اور سب کی حاضری قبول فرما۔ سب کے دلوں کی مرادیں پوری فرما۔ آمین ثم آمین🤲 #JummaMubarak #Madina #viral #trending #foryou #fyp #explorepage #viralreels #trendingnow #explore #reelsviral
11,996 просмотров • 7 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 1

Momin Dar7 дней назад
@ZainabRizvi0 @AlimaShizazz @Alimah_shaziyaa @Aayshashek9au @Aalima_Rkhanum4 @Hafiza_Halima @SyedaQueen313 @syedaa_zeenat @Rukhsana_Pinky @X Why recording this, its not right
Похожие видео
0:25
Sensitive content
🖤﷽𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦﷽🖤 اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ🖤 یا اللہ! 🤲🏻🌸 ہم سب کی زندگیوں سے ہر غم، پریشانی، بیماری اور تکلیف دور فرما۔ ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو رحمت، رزق میں برکت اور دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ ہمارے والدین کو صحت و سلامتی اور لمبی عمر دے، اور جو ہم سے بچھڑ گئے ہیں انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ یا رب! ہماری ہر جائز خواہش پوری فرما، ہماری خطاؤں کو معاف فرما اور ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️
𝒵𝒜𝐻ᖇᗩ
19,097 просмотров • 8 дней назад
