Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

دنیا کےسامنے اقتدار کی ڈکیتی کرنے والی سرکار کےدربار سے معاوضہ حاصل کرنےوالے درباری علماء جنھوں دہشت گردی کے نام پر افغانستان کے خلاف فتوی جاری کئےکل یہی علماء امریکی حکمرانوں کی ایماء پر چین کےخلاف بھی فتوی دے سکتے ہیں کہ "چین میں یاجوج ماجوج ہیں انکے خلاف...

14,372 views • 8 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

‼️مولانا فضل الرحمان کا دہشت گردی کے خلاف دوٹوک مؤقف: "دہشت گرد مجاہد نہیں، قاتل اور مجرم ہیں" ❗جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں مولانا حامد الحق کی شہادت پر تعزیت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مساجد اور علمائے کرام کو نشانہ بنانے والے افراد کسی صورت مجاہد نہیں کہلا سکتے، بلکہ وہ قاتل اور مجرم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جہاد کے نام پر بے گناہوں کا خون بہانا ظلم اور ناانصافی ہے۔ ❗مولانا نے مزید کہا کہ کسی عالم دین کے خلاف بندوق اٹھانا تنگ نظری اور کھلی دہشت گردی ہے، اسے جہاد کا نام دینا گمراہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مدارس اور علمائے کرام کا وجود قائم رہے گا، جبکہ دہشت گردی کا یہ سیاہ دور جلد ختم ہو جائے گا۔ ❗کیا میں اپنے شیخ استاد کو شہید کہوں یا اس کے قاتل کو مجاہد کہوں ؟؟ ❗جہاد کے نام پر جنت کا راستہ دکھانے والے قاتل اور مجرم ہیں، کیا نماز اور تراویح میں علما کو شہید کرنے کو بھی جہاد کہیں گے ہم ؟؟

Defense Intelligence

28,849 views • 1 year ago

سہیل آفریدی کا بیان کہ افغانستان پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے تو اس کے ثبوت کیا ہیں انتہائی افسوسناک ہے وزیراعلی خیبرپختونخوا کو کیا ثبوت چاہیے؟ دوحا،استنبول میں ہونےوالےمذاکرات میں افغانستان نےانکارنہیں کیا کہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی نہیں ہورہی کیا وزیراعلیٰ کے پی کو افواج پاکستان کےافسران، جوانوں، سویلین افراد کی شہادتیں نظر نہیں آرہیں ہیں ایف سی ہیڈ کوارٹرز ، پولیس اور دیگر اداروں پر حملے ہورہے ہیں دہشت گردی کے واقعات میں افغان شہری ملوث نکلتے ہیں اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس میں خودکش حملہ کرنے والے کا تعلق بھی افغانستان سے ہے پاکستان افغانستان کا ہمیشہ سے حامی ملک رہا ہے اور آج بھی ہے کوئی بھی ملک اپنی داخلی سلامتی کی قیمت پر تعلقات نہیں بناتا پاکستان کی سلامتی اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے ہم قومی سلامتی کے تحفظ کی اپنی ذمہ داری ادا کریں گے افغان حکومت یقینی بنائے کہ افغانستان کی سرزمین، پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو کوئی دہشتگرد تنظیم افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کارروائیاں کرے گی تو اس کی سرکوبی کریں گے افغانستان کو پیغام ہے کہ دہشت گردی کا گھناؤنا کھیل بند کرے

Dr. Tariq Fazal Ch.

14,024 views • 8 months ago