Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
دنیامیں9ملک ایٹمی طاقت ہیں سب نے ایک معاہدہ سائن کیا ہے کہ پہلےنیوکلیئرپاوراستعمال نہیں کریں گےلیکن پاکستان نے دستخط نہیں کیے اگر اپ پاکستان کو دھمکانے کا سوچیں گے تو انگلی اٹھا کر جو اپ نہیں دے گا بلکہ پورا ہاتھ جلا دے گا پاکستان نیو کلر پاور کے... show more
340,346 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

سب کھیل ہیں ، امریکہ اور پاکستان کا تو یہی معاہدہ ہے کہ امریکہ تعریف کریں گی اور ڈالر دے گی اور بدلہ میں پاکستان وہی کریں گا جو امریکہ چاہے گی ، جاہلوں یہ بات لکھ لوں ، کام آئی گی ۔۔

اسرائیل نے بھی دستخط نہیں کئے وہ ویسے بھی کسی قانون کو نہیں مانتے

This is AI generated video but the whole truth about Pakistan in it

پاکستان پر امریکہ کا کنٹرول ہے پاکستان امریکہ کی ریاست ہے

@grok is this video original

The video appears original, aligning with verified facts about Pakistan's nuclear policy. It correctly states there are nine nuclear-armed countries and Pakistan lacks a no-first-use policy, reserving the right to use nuclear weapons first if threatened. This is consistent with Pakistan's minimum credible deterrence doctrine. The claim of Pakistan excelling in psychological warfare is subjective; both Pakistan and India use such tactics. The assertion that India "backed off" due to Pakistan's stance oversimplifies complex factors, including international pressure. No evidence suggests the video is fake, unlike an unrelated debunked video about an Iranian official.

Its AI generated video.

It's AI generated video 🤔🤔🤔

@grok is this video is AI generated?

Lannat es editing pr
Benzer Videolar
Sensitive content
اپ کو یاد ہے کہ میں کتنی شدت سے ایران سے کہہ رہا تھا کہ پہلے اگے بڑھ کر حملہ کریں۔۔ اگر دشمن نے پہلے حملہ کر دیا تو اپ کی قیادت کو بھی قتل کرے گا اور اپ کی فوجی صلاحیت کو بھی تباہ کر دے گا۔ پھر اپ جواب دینے کے قابل نہیں رہیں گے۔۔ اور ایران نے وہی غلطی کی جو پہلے کرتا رہا ہے اور دشمن نے وہی فائدہ اٹھایا جو وہ پہلے کرتا رہا ہے۔ جنگ سے پہلے ہی قیادت کو قتل کر دیا۔ یہی حزب اللہ کے ساتھ ہوا تھا۔۔۔ ایران کے پاس اب عزت کا ایک ہی راستہ ہے۔۔ اپنی پوری طاقت کے ساتھ اسرائیل کو تباہ کر دے۔ چھوٹے چھوٹے امریکی اڈوں پر میزائل پھینکنے کی ضرورت نہیں۔ سانپ کے سر کو کچلیں۔ ایران کے پاس اب زیادہ وقت نہیں ہے۔ اسرائیل کو ٹارگٹ کریں۔
اللہ کے بندے۔۔۔
54,645 görüntüleme • 6 ay önce
