正在加载视频...
视频加载失败
دنیائے فٹ بال کے نئے کنگ 🏆 19 سالا لامین یامال نے ٹرمپ کو اہمیت نہ دیتے ہوئے بتایا کہ تمھارا سورج غروب ہو رہا ہے۔
50,706 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)
7 条评论

چوہدری قاسم2 个月前
جیت مبارک ہو

lovehard2 个月前
بچہ ہے نا سمجھ ہے۔

Liaqat Ahmar2 个月前
Good 👍

ISRAR SHAH2 个月前
his name is JAMAL in french J is pronounced as Y so they call his name yamal

Hassan2 个月前
Welldone boy

Ferrazze2 个月前
Trophy should be given to Slavko Vinčić. Messi is the GOAT

.2 个月前
کنگ ؟؟؟ اگر فٹبال کا نی پتا تو یبلیاں نی مارتے... اس سے اچھے کھلاڑی بھی ہیں فٹبال میں
相关视频
12:24
Sensitive content
ڈراپ سائٹ خبر دے رہا ہے کہ پاک فوج ٹرمپ کو دوبارہ افغانستان میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہی ہے یہ ڈراوا دیتے ہوئے کہ 9/11 سے بڑا کچھ ہو سکتا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا عاصم منیر کو کوٹ کر رہا ہے کہ افغان طالبان ہماری نہیں سنتے۔ دوسری طرف انڈین میڈیا بتا رہا ہے کہ حماس کے لیڈر مولانا فضل الرحمان اور پاکستانی کشمیر میں جیش کے لیڈروں سے مل رہے ہیں۔ جب دفترخارجہ سے پوچھا گیا حماس کے پاکستان میں موجود لیڈروں کا تو انکے بارے ترجمان نے لاعلمی ظاہر کی، شائد فوج نے حکومت پاکستان کو بتایا ہی نہیں۔ اور ایسا تو ہو نہیں سکتا کہ فوج کے مرضی کے بغیر حماس کے لیڈر پاکستان آئے ہوں۔ اور یہ سب اسوقت ہورہا ہے جب ٹرمپ حماس کو ختم کرنا چاہ رہا ہے اور مودی امریکہ میں موجود ہے۔ ان خبروں کو ملا کر پڑھیں تو لگ رہا ہے کہ پاک فوج desperate ہے، تنہا ہے، شائد توجہ حاصل کرنا چاہتی ہے، یا شائد یہ جتانے کے لئے کہ پاکستان میں فوج کی کنٹرولڈ حکومت لازم وملزوم ہے! اس سے بڑھ کر یہ کہ عاصم منیر ناگزیر ہے۔ یہ ایک خطرناک گیم بن سکتی ہے جو کہ پاکستان کے لیے انتہائی خوفناک ہو سکتی ہے۔
Rodium-A
70,936 次观看 • 1 年前
