Loading video...
Video Failed to Load
دو سال پہلے میں نے گھر کے باھر والے لان میں ایک گلاب کا پودا لگایا تھا، اس بار اُس پر سینکڑوں پھول کِھلے اور اتنی ھی کونپلیں کِھلنے کو تیار ھیں ، خوشبو بھی کمال ھے
23,847 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

میری کیاری کی تازہ صورتحال ڈاکٹر صاحب

beautiful

🎹 Master the Piano on Your Nintendo Switch with "Piano: Learn and Play"! 🎶 #RT🙏 🎹👉 Unlock the joy of music: Easy tutorials 📘 Songs for all levels 🎼 Fun for all ages 🎉 Start your musical journey today! 🌟 Play now! #Piano #NintendoSwitch #NS2

دیسی گلاب کا کوئی مقابل نہیں دور تک۔۔۔ خوشبو، خوبصورتی اور لمبے عرصے تک رہنے میں کوئی ثانی نہیں، میرے پاس 2 پودے 20 سال پرانے ہیں آج بھی اسی طرح کھلے ہوتے ہیں اور لاجواب خوشبو تو تازہ دم کر دیتی ہے۔۔۔

Gardening is a beautiful and wonderful hobby.

Exactly

واہ واہ کیا بات ہے

❤️👍

گلاب سارے جسم کی تمام اندرونی و بیرونی بیماریوں کا علاج ہے۔ خاص طور پر لال گلاب۔ ایک طریقہ استعمال ابھی بتا دیتا ہوں۔ عرق گلاب میں میوے بھگو کر کھانے سے دل کی بند نالیاں بھی کھل جاتی ہیں۔

کہاں سےلیا تھا پودا؟

MA SHA ALLAH
