Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

دودھ ڈبے کا ہو یا گائے کا اگر وہ حلال طریقے سے نہیں آیا تو اس کا کوئی اثر نہیں۔ اولاد کو حلال کھلائیں تاکہ وہ قاسم جیسے بنیں۔ حرام کھلائیں گے تو اولاد چوک میں بیٹھ کر گندی ویڈیوز چلائے گی اور پھر اقتدار کے لیے جرنیلوں کی...

50,178 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

"اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ دھرنے اور لانگ مارچ کی جو سیاست ہے، اس کے نتیجے میں سب سے پہلا نشانہ آپ کی معیشت ہو گی۔ آپ کی ایکسپورٹس، مینوفیکچرنگ اور امپورٹس سب میں رکاوٹ آئے گی۔۔ آپ کا مزدور، آپ کا انجینئر اگر وقت پر کارخانے، مینوفیکچرنگ سائٹس اور اپنے دفاتر میں نہیں پہنچے گا تو کس کا نقصان ہے؟ اس قوم کا نقصان ہے، اس ملک کا نقصان ہے۔ ملک کی معیشت کو الحمدللہ بڑی محنت سے، اڑھائی سالوں میں، اجتماعی کاوشوں اور ٹیم ورک کے ساتھ ہم نے دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کیا ہے اور اس میں الحمدللہ میکرو اکنامک اسٹیبلٹی آئی ہے۔ اب اس کی گروتھ اور ترقی کا وقت آ چکا ہے، اب اس کو اگر کوئی نقصان پہنچائے گا تو کیا یہ ملک دشمنی کے مترادف نہیں ہے کہ ملکی ترقی کے پہیوں کو دوبارہ جان بوجھ کر جام کیا جائے اور پھر عوام کی جان و مال کو دوبارہ خطرے کا نشانہ بنایا جائے؟ میں ابھی بھی آپ سے یہ گزارش کروں گا کہ آپ ہوش کے ناخن لیں، اپنے لانگ مارچ اور دھرنوں کو ختم کریں۔ ہم اس کو ختم کریں گے تو ہم یقیناً آپ کے ساتھ بیٹھیں گے، بیٹھ کر بات کریں گے، تاکہ پاکستان باہمی ہمت، محنت، امانت اور دیانت کے ساتھ آگے چلے۔" ~وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد میں کشمیر چوک انڈرپاس کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب

Government of Pakistan

22,663 görüntüleme • 1 gün önce

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی بڑی چال بے نقاب کرکے حقیقت قوم تک پہنچا دی 🔥🔥 آپ کو یہ بھی یاد کرنا پڑے گا کہ میں نے چند ہفتے پہلے آپ کو بتایا تھا، غالباً ایک مہینہ پہلے، آپ سب کو یاد ہوگا اچھی طرح سے کہ سہیل آفریدی سندھ جائیں گے، ان کے لیے کوئی بڑی رکاوٹ کھڑی نہیں کی جائے گی۔ میں نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ پنجاب جائیں گے، تب بھی ان کے لیے کوئی بہت بڑی رکاوٹ کھڑی نہیں کی جائے گی۔ چھوٹی موٹی رکاوٹیں ہوتی ہیں، کوئی کنٹینر ایک دو لگا دیے، کہیں پولیس نے چند لوگوں کو پکڑ لیا، یہ ذرا فیس سیونگ ہوتی ہے دونوں سائیڈ کی، تو ایسے معاملات سیاست میں ہوتے ہیں۔ لیکن آپ کو رکاوٹ کا پتہ ہے کہ جب رکاوٹ ہوتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے، وہ آپ سب نے اب مناظر دیکھ رکھے ہیں۔ تو پھر معاملات کیسے ہوتے ہیں، قافلے کیسے چلتے ہیں، سب کچھ کیا ہوگا؟ تو جیسے پچھلا ان کا جو سندھ کا دورہ تھا، اس میں کوئی خاص رکاوٹیں نہیں تھیں اور بھرپور طریقے سے انہیں موقع ملا تھا، اور پچھلا ان کا جو لاہور کا دورہ تھا، اس میں بھی اس طرح سے بھرپور رکاوٹیں نہیں تھیں اور انہیں ہر جگہ جانے کا موقع ملا تھا، اس دفعہ بھی آپ کو سندھ اور لاہور یا جہاں بھی وہ جائیں گے، ان کو جانے کا وہاں موقع ملے گا، عوام کو وہاں اکٹھا کرنے کا موقع ملے گا۔ ان کے جانے سے پہلے کسی کو دو لاٹھیاں مار دیں، بعد میں مار دیں، وہ الگ بات ہے، لیکن جب وہ جائیں گے تو موقع پورا دیا جائے گا۔ اس پر میں مزید ڈسکشن نہیں کرتا، لیکن میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ غالباً یہ جو کام کیا جائے گا، یہ بھی پیپلز پارٹی کو، نون لیگ کو پریشر میں لا کر اپنے کام نکوانے کے لیے ملٹری جنرلز یہ والی تھوڑی سی سپیس پیدا ہونے دیں گے تاکہ جب عوام پی ٹی آئی کی طرف ایک دفعہ پھر لپک کر نکلیں، تو سب کو پتہ ہو کہ اب ہمیں یا تو صوبوں والی بات یا جو بھی بات ملٹری جنرلز کہہ رہے ہیں، وہ ماننی پڑنی ہے، ورنہ ہماری شامت آجائے گی۔

‏زہـــرہ لیــاقت

45,464 görüntüleme • 1 ay önce