Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
دُولہا آگے باراتی پیچھے ۔۔۔۔ کمرہ عدالت میں
246,485 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

بریکنگ نیوز الحمدللہ ماں جی کو ڈسچارج کر دیا گیا،جلد رہا ہو کر باہر آ جائیں گی۔۔!!!

take the journey

پلیز کوئی اماں جی کی ملاقات کروا دے اُن کے پیارے بیٹے عمران خان سے اللہ ان کو کتنی خوشی ہو گی یہ سوچ کر ہی دل خوش ہو جاتا ہے سچی اللہ اماں جی کو راحت خوشیاں دے اُنکی دعائیں پوری کر دے اُن کا سایہ سلامت رکھ آمین

ماں جی ناٹ کمنگ سلو🤣🤣

دولہا آگے باراتی پیچھے۔۔۔ یہ کہیں گنڈاپور صاحب کی بارات والی بات تو نہیں ھو رھی؟😄

اماں کے جزبے کو جنون سے سلام ہے 🫡🫡🫡🫡🫡🫡

😂 کیا توڑا گیا۔ کیا ثابت کیا۔ کیا ہے خوف۔ سسٹم ننگا ہوا اور شیطان 😈 ننگا ہوا۔

خواتین کا احترام ضروری ہے

واہ ماں جی آفرین ہو آپکو آپنے تو ظالموں کے نا جانے کہاں کہاں آگ لگادی ہوگی😂😂😂😂

@SyedIft14687092 آفرین ہے ماں جی پر ذرا بھی خوف نہیں چہرے پر اللّٰہ استقامت عطا کرے

🤣🤣🤣
