Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
دوپہر سے لے کر ابتک پچاسویں بار یہ غزل سُن چکا ہوں ! اب تو آ جاؤ ۔۔۔۔۔
Комментарии: 53

وکیل بھائی یہ غزل سن کر مرشد کیا مرشد کے مریدین بھی الٹے قدموں بھاگ کھڑے ہوں گے۔۔۔اور آپ بس راہ تکتے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے رہ جاؤ گے۔۔۔۔۔🫣🫣🫣 #اردو_زبان

بھائی، گستاخی معاف۔ ذرا لائٹر نوٹ میں پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں، کس کو بلا رہے ہیں؟ 😄عنقریب پنجاب کی کریم والی آنٹیاں اپنے ہی جہاز میں اُڑان بھرنے کو تیار ہیں۔ ✈️😂آپ اب بس حقِ مہمان نوازی ادا کیجیے گا، باقی خاطر تواضع کی ذمہ داری ہماری! 😄

گزشتہ 24 گھنٹے سے مرشد کے ہسپتال آنے کے انتظار کے بعد بور ہوکر غیر ملکی نغمہ سننا شروع کردیا بھائی 😞

خدا خیر رکھے، کیونکہ اس ملک میں اب ایسا بھی ہو رہا ہے کہ حکمران جماعت عدالتی فیصلے پر اپیل دائر کر رہی ہے کہ اسے علاج کے لیے کیوں منتقل کیا جا رہا ہے۔ خیر، ایک رب کی چاہ ہے، اور ہوگا وہی جو اُس کی چاہ ہے۔

تو ،طلب ہمیں بھی سننی پڑے گی خان کے انتظار میں نہ کریں وکیل صاحب آپ میں تو جرأت ہے بہادری ہے ہم کمزور کانوں والے ہیں ہمارے کان برادشت نہیں کر سکیں گے کچھ اور طریقہ بتائیں وقت گزارنے کا 🤭

سارے تجربات فیل ہوچکے ہیں شبانہ خان صاحب کی غیرموجودگی میں ہر طرف اداسی ہی اداسی ہے ۔

😞

کیا یہ احمد نذیر تارڑ کی ماں گا رھی ھے

😂🙆🏻♂️

پھر اگر غزل کی کچھ سمجھ آگئی ہو تو ہمیں بھی بتا دیں 😜

یہ پرائیوٹ غزل ہے ۔ صرف عاشق اور معشوق ہی سمجھ سکتے ہیں ۰۰۰۰۰۰۰ اسے سمجھنے کے لئے پہلے عشقِ حقیقی کے منازل طے کرنے پڑتے ہیں ۔ ☺️😉

“اور جو لوگ ایمان لائے، وہ اللہ سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں۔” (سورۃ البقرہ 2:165) اسی طرح حضرت محمد ﷺ کی محبت بھی اللہ کی محبت کا حصہ ہےُکیونکہ اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کی اطاعت کو اپنی اطاعت قرار دیا ہے😍💕

تفنن برطرف: یہ سوڈانی گلوکارہ کا عربی گیت (ہجر کا گیت) ہے، جو کسی رشتے یا تعلق کے ختم ہونے پر گایا جاتا ہے، پنجابی میں وچھوڑے اور ہندی میں برہا رت کا گیت کہلاتا ہے، ان بزرگ خاتون کا نام امِ درمان ہے، گیت بول کچھ یوں ہیں "ہم نے بس الوداع ہی کہنا تھا سو ہم نے الوداع کہہ دیا ہے "

زبردست 😍👌

میرے تو اوپر سے گزر گئی ہے 😀

کوئی بات نہیں انجوائے کریں ۔ کچھ تو تفریح کا سامان چاہئیے ۔😝

افریقن زرسانگہ 😝

ویرے طبیعت ٹھیک ا۔انی دکھی غزل سن رہے او جہڑی سمجھ نہیں ارہی۔۔کی ہوایا ویرے کیڑے دکھ ا۔

درحقیقت گزشتہ رات سے مرشد عمران خان کے ہسپتال آمد کا انتظار کررہے تھے ۔ آخر بور ہو کر غیرملکی نغمہ سُننّا شروع کردیا ، ضروری نہیں کہ سمجھ بھی آئے موسیقی اچھی ہے ۔ سکون سے نیند آئے گی ۔ آہو 😊

🙂🙂🙂

بہت پیاری غزل ہے ہر لفظ دل کو لگتا ہے 😅😂😂

آپ بھی میری طرح ماتمی دُھن پسند فرماتے ہیں 🤕😦

😂

آنا بھی ہو تو نا آئے 🤣🤣🤣

نہ کرو ایسی باتیں 🙃😉🙉😂

🤣🤣🤣

Da Africae Zarsanga

ھاھاھاھ ھاھاھاھ ھاھاھاھ یہ اچھا ھے

اسی لیے نہیں آئے شاید 🤣🤣🤣

سر جی یہ کیا ہے 😑🙄🙄

😂🤣 اسی لئے نہیں آ رہے

🤣AOA ye kis ko itni shidat se blaya ja rha hy

اب کوئی حسین و جمیل دوشیزہ تو آنے سے رہی ! بس مرشد خان صاحب کا انتظار ہے ۔

بھائی جان خان صاحب ہمارے لیے حسین و جمیل دوشیزہ سے بھی کہیں زیادہ ضروری ہے اس وقت خود ہزاروں حسین و جمیل دوشیزائیں عمران خان کو دیکھنے کے لیے دیدہ و دل فرش راہ کیے بیٹھی ہیں

آپنے دریا کو کوُزے میں بند کردیا ۔ فقیر تمہاری بات سے خوش ہوا رفعت بتول ❤️😍

یہ گوالمنڈیلا کا منہ کالا کر نے کہہ رہی ہے

🤭😂

ہم نے تو کوئی سمجھ نہیں لگ رہی اگر اپ کو کچھ سمجھ ائی ہے تو مہربانی سے ترجمہ بھی فرما دیجیے

🤔🥰🤔

اس جوشی کو ھم کیا نام دیں

Teri hemat hai

😁😁😁 میں نے تو سطر سنی صرف سمجھ آئی کالا منہ 😁

😂🙆🏻♂️🙉

افریکا کا پٹھانے خان ہے اور بہت ہی دکھی آواز ہے مقن تو اپنے پر دادا کو یاد کر کے رونے لگ گیی پتا نہیں کسی کا منہ کالا کر رہا ہے گانے میں

😀😀

پٹھانے خان یاد آ گئے۔۔۔۔same vibe

Yar anso Nikal deia mere Mai samja tha zarsanga hai Wo tho koi our nikli

کیا بات ہے یار 7 بار تو میں نے بھی سن لی ہے ☺️

ماشااللّہ 👍

نہ آنا تھا نہ آئینگے ،

میرے سامنے جب کبھی یہ وڈیو آتی ہے میں کیا میرے بچے بھی ہنس ہنس کے پوچھتے ہیں کہ بابا یی کون ہے،کیا کہہ رہی ہے🤩😜

🤣🤣🤣

واہ بھائی بہت خوب اب یہ غزل چلتی رہنی چاہیے
