Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

دیکھو اس بوڑھے باپ کو ڈالر ارمی کہنے والے بے غیرتوں 💔 😥

42,428 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von فرینوز
فرینوزvor 1 Jahr

غریب فوجیوں کو مروایا کیوں جا رہا ہے۔بہت افسوس ہو رہا ہے ۔ جنرلز نے اس کے بدلے ڈالر کھائے ہیں ۔ تاریخ یہی بتا رہا ہے۔

Profilbild von x.y.z
x.y.zvor 1 Jahr

تم اتنے بڑے بغیرت ہو ۔ جیتنے ڈالر ایک بغیرت جنرل ایک سال میں جیتنا مال بنتا ہے۔ ایک سپاہی ساری زندگی ادارے کی خدمت انجام دے کر بھی شہید ہو کر بھی ساری زندگی کی تنخواہیں ایک خبیث جنرل کی ایک سال کے مال تک نہیں پہنچ سکتا۔ اس ملک کو تباہ بغیرت جنرلوں اور ججوں نے کیا ہے

Profilbild von Amjad Ali
Amjad Alivor 1 Jahr

اس بے غیرت کو بھی سمجھایا کریں

Profilbild von Ali Sha 007- PTM - PTI
Ali Sha 007- PTM - PTIvor 1 Jahr

ڈالر غریب کو نہیں ملتا ہے جرنیلوں کو ملتا ہے یہ لوگ اگر جرنیلوں کا بات مانگتا ہے تو یہ مردار ہوتا ہے

Profilbild von x.y.z
x.y.zvor 1 Jahr

پاکستان کے جنرلز ڈالر کے لیے سب کچھ کرتے ہے۔امریکہ کی ایمبیسی سے دہشت گردوں کو فنڈز ملتے ہے۔اسرائیل یہودی امریکہ کے پاسپورٹ کے قیام گاہ بنا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔تم تو ہے ہی بغیرت۔فلسطین کی ماؤں بہنوں اور بچوں کے آواز اٹھانے والوں کو جیل بھیج دیتے ہو بغیرتوں ۔منافق خنزیر

Profilbild von S Zaman Tanoli
S Zaman Tanolivor 1 Jahr

خدا کے لیے اپنے جگر کے ٹکڑوں کو یوں اپنے ہاتھوں سے مرنے کے لیے نہ بجھو یہ جرنیل غریب کے بچوں کی لاشوں پر سیاست کرتے ہیں کبھی سنا ہے کوئی جرنیل شہید ہوا ہے اللّه کا واسطہ اپنے بچوں کو اس طرف نہ بجھو دنیا میں اور بہت سے کام ہیں

Profilbild von قیدی نمبر 804
قیدی نمبر 804vor 1 Jahr

اس کو کوئی نہیں کہتا -- ان کو کہتے ہیں ڈالری بیغیرت

Profilbild von Abdul bai.
Abdul bai.vor 1 Jahr

ہمارے جوانوں کو اپنے عوام کے خلاف مروا رہے ہیں

Profilbild von Lateef Ur Rehman
Lateef Ur Rehmanvor 1 Jahr

پاسبان وطن زندہ باد شہید وفا پائندہ باد ❤️

Ähnliche Videos