Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ذرا پہچانیں اس خوبصورت دھن کو 🎶🎵🎶🎵🎶🎵
27 Yorum

میری انتہائی پسندیدہ انڈین موؤی " پاکیزہ" جسے میں نے پہلی بار 1979 میں دیکھا۔ اور اب تک کوئی بیسیوں بار اسے دیکھ کر بھی دل نہیں بھرتا۔ ویسے تو اس کے تمام گانے شعرہ آفاق ہیں، لیکن " چلتے چلتے " کا اپنا ہی ایک مقام ہے۔ جسے سنتے ہی وقت تھم سا جاتا ہے۔

چلتے چلتے یونہی کوئ مل گیا تھا

کوئی یوں ہی مل گیا تھا ساتھ چلتے چلتے۔۔۔۔۔۔

واہ جی زبردست

یوں ہی کوئی مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتے وہیں تھم کے رہ گئی ہے مری رات ڈھلتے ڈھلتے جو کہی گئی نہ مجھ سے وہ زمانہ کہہ رہا ہے کہ فسانہ بن گئی ہے مری بات ٹلتے ٹلتے شب انتظار آخر کبھی ہوگی مختصر بھی یہ چراغ بجھ رہے ہیں مرے ساتھ جلتے جلتے شاعر کیفی اعظمی گلوکارہ لتا جی فلم پاکیزہ

کہ یونہی کوئی مل گیا، چلتے چلتے

چلتے چلتے یوں ہی کوئی مل گیا تھا

یوں ہی کوئ مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتے

Ye chiragh bujh rahay Hain mere sath jaltay jaltay

❤️❤️❤️❤️

Pakeezah

واہ بہت ہی عمدہ

یونہی کوئی مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتے

یونہی کوئی مل گیا تھا۔۔۔سر راہ چلتے چلتے🎶

استاد اسمعیل خاں ❤️❤️

چلتے چلتے یونہی کوئی مل گیا تھا

Walking Walking

Pakeja 🌺 ganno ki ganga

Chalty chalty koi mil gia tha

यूँ ही कोई, मिल गया था, यूँ ही कोई, मिल गया था सारी राह चलते चलते। सदाबहार गाना पाकीज़ा फिल्म का।

یونہی کوئی مل گیا تھا 😞

چلتے چلتے یونہی کوئی مل گیا تھا۔ بہت خوب

Who is this master?

نا وو لوگ رہی ذوق والے نا ہے اب فلم بنی جس کو دیکبنے پورے پاکستان سے لوگ لاہور اے 💓💓💓💓💓❤️

Yun hi koi - Pakeezah, Ghulam Mohammad Saheb.

بھنداس 💯💯💯💯💯💯💯💯💯

Very beautiful ❤️💓
