Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ذندگی میں ایک دوست شاہ محمود قریشی جیسا ہونا ضروری ھے 🔥❤️

53,246 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

S H A H O's profile picture
S H A H O2 years ago

@HamzaHaider480 Haq

Bilal Bhai's profile picture
Bilal Bhai2 years ago

@HamzaHaider480 شاہ محمود قریشی جیسے انسان نہیں ہے

پلوشہ Pti's profile picture
پلوشہ Pti2 years ago

@HamzaHaider480 Aik @MuradSaeedPTI Aur @sherafzalmarwat Jesa Bhi

Hamza Haider's profile picture
Hamza Haider2 years ago

@MuradSaeedPTI @sherafzalmarwat بلکل

Shah's profile picture
Shah2 years ago

@HamzaHaider480 یار کتنا decent اور personality والا بندہ ہے۔ ان بدبختوں نے کیا ظلم کیا ان کے ساتھ۔

غیر سیاسی's profile picture
غیر سیاسی2 years ago

@HamzaHaider480 Don’t forget

Trump Elon Activist🇺🇸's profile picture
Trump Elon Activist🇺🇸2 years ago

@HamzaHaider480 جی ہاں وہ دو ضرور ہونا چاہیے جو مرتے دم تک ساتھ نبھائے

Iqra Ashraf's profile picture
Iqra Ashraf2 years ago

@HamzaHaider480 Right

Ahsan Atta Qureshi's profile picture
Ahsan Atta Qureshi2 years ago

@HamzaHaider480 ماشاء اللہ

Ihtisham ud din's profile picture
Ihtisham ud din2 years ago

@HamzaHaider480 @MeherBanoQ

Related Videos

گرفتاری و تشدد کے باوجود کپتان کے حوصلے نہایت بلند کپتان کس حال میں، کیا سوچ رہے ہیں، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے تفصیلات بتا دیں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس بھی اب سے کچھ ہی دیر میں طلب وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اجلاس کی صدارت کریں گے ریجنل ذمہ داران اس اہم اجلاس میں شریک ہوں گے اجلاس سے قبل وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا اہم ترین ویڈیو پیغام آج عمران خان کو عدالت میں پیش کیا گیا اور ان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا گیا، شاہ محمود قریشی اب ان کو 17 تاریخ کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا، شاہ محمود قریشی عمران خان خیریت سے ہیں اور پہلے سے زیادہ پُر عزم ہیں، شاہ محمود قریشی عمران خان کارکنان کی شہادتوں پر رنجیدہ ہیں ، شاہ محمود قریشی جب ان کو اطلاع ملی کہ پاکستان کے طول و عرض میں فائرنگ کی وجہ سے شہادتیں ہوئی ہیں ان کواس کی سخت تکیلف ہوئی ، شاہ محمود قریشی تحریک انصاف ہمیشہ پر امن رہی ہے، شاہ محمود قریشی ہماری جدوجہد ہمیشہ آئین و قانون کے دائرے میں رہی ہے اور ہم نے اس پالیسی کو برقرار رکھنا ہے، شاہ محمود قریشی عمران خان کا کارکنوں کیلئے واضح پیغام ہے کہ میرے حوصلے بلند ہیں اور آپ نے حوصلہ نہیں ہارنا، شاہ محمود قریشی ان کے پیغام کو آگے پہنچانے کیلئے آج شام 6 بجے تمام ریجنل اور ضلعی سربراہان کا اجلاس طلب کیا ہے، شاہ محمود قریشی ان سے مشاورت کی جائے گی اور ان کے علاقوں کی صورتحال کے بارے می آگاہی بھی حاصل کروں گا تاکہ عمران خان تک پہنچائی جائے ، شاہ محمود قریشی وکلا سے مشاورت جاری ہے سپریم کورٹ میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف پٹیشن داخل ہو چکی ہے، شاہ محمود قریشی سیاسی قیادت اور وکلا کو اعتماد میں لے کر اگلا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا، شاہ محمود قریشی کارکنان سے گزارش ہے کہ احتجاج جاری رکھیں لیکن پر امن رہیں ، شاہ محمود قریشی قانون کو ہاتھ میں نہیں لینا لیکن حوصلہ پست نہیں کرنا کیونکہ آپ کے قائد کا حوصلہ بلند ہے، شاہ محمود قریشی #ReleaseImranKhan

PTI

208,537 views • 3 years ago