Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

را کی خبر بارے مزید ثبوت 3 جولائی کو را کی مبینہ ایجنٹ سے 36 منٹ تفصیلی بات ہوئی جس میں اس نے Pegasus پراجیکٹ اور پاکستان بارے اپنے کردار کا ذکر کیا۔ ساتھ ہی اس نے تفصیلاً DW ، The Sun اور ایک فرانسیسی اخبار کے لیے یہاں...

31,208 Aufrufe • vor 2 Monaten •via X (Twitter)

34 Kommentare

Profilbild von I Love ISI...🇵🇰
I Love ISI...🇵🇰vor 2 Monaten

فخر درانی صاحب پاکستانی قوم کو آپ جیسے محب وطن پر فخر ہے آپ چاہتے تو اربوں کما سکتے تھے لیکن آپ نے اربوں کو ٹھوکر مار کر اپنی ریاست کے ساتھ اپنی وفاداری کا ثبوت دیا ورنہ حرام کمایا ہوا پیسہ تو عمران ریاض جیسے کنجروں کے پاس بھی بہت ہے

Profilbild von فرخ میاں
فرخ میاںvor 2 Monaten

@xadeejourno BAHI, app nay abhi tak Durrani sb kay sawaloon ka jawab nahi diyaa. dill toots kay app jaisay exemplary loog bhi bass andhadhund ilzaam lagaa daitay hain oor phir jawab nahi daitay Durrani sb koo...

Profilbild von Shahbaz Khan
Shahbaz Khanvor 2 Monaten

DW latest documentary is part of this intervention thesis called space

Profilbild von مرشد جی
مرشد جیvor 2 Monaten

سالے جوڑ دے یہ بھی عمران خان کے ساتھ تحریک انصاف کے ساتھ

Profilbild von خانہ بدوش
خانہ بدوشvor 2 Monaten

فخر بھائی جس اعزازی سید کے سامنے آپ نے اسٹوری بریک کی وہ بھی را سے پیسے لیتا ہے یا کسی اور ایجنسی سے ۔۔۔ غزہ پر ایک جملہ نا لکھ سکنے والے کشمیر میں غیر تصدیق شدہ بکواس لکھ رہے۔۔۔

Profilbild von Ibn Adam
Ibn Adamvor 2 Monaten

یہ مش دور سے کومپنی کی مرضی سے پاکستان میں یہ سب کررہے۔ مش سے باجووں فیضںوں مارشلوں تک سب نے انہیں کھلی سپیس دی یہاں تک کہ یہودوہنودومجوس کیلیےیوتھ مت اور مجوس مت کھڑے کرکےمسلط کیےجوپورےکلٹ ہی یہودوہنودومجوس کی طوائفیں اور دلال ہیں۔ باجوےکاپاکستان یوتھ مت تھا تو مارشل کا مجوس مت

Profilbild von Farhan
Farhanvor 2 Monaten

تو آپکو را کے ایجنٹس پکڑنے پہ لگایا ھوا ھے چینل نے ؟ 😂

Profilbild von Farman Ameer
Farman Ameervor 2 Monaten

Proud of you. You had choice to follow path of Imran Riaz and Moeed but you preferred halal over haram. You will be rewarded in this world and hereafter Insha'Allah

Profilbild von Adnan Shaikh
Adnan Shaikhvor 2 Monaten

مطیع نام کے صحافی نما شخص آجکل نظر نہیں آرہا

Profilbild von Pakistani🇵🇰
Pakistani🇵🇰vor 2 Monaten

Tera manjan nahi biknay wala jahil insan...

Profilbild von Manne ❤️
Manne ❤️vor 2 Monaten

pls enough this shittism idiot The majority of pakistanies don’t believe in you yes some of the touts believe in u

Profilbild von Malik Asghar
Malik Asgharvor 2 Monaten

فخر بھائی آپکی بات درست لگتی ہے

Profilbild von ImtiaZ Hussain Bhatti۔۔🪖🇵🇰❤️
ImtiaZ Hussain Bhatti۔۔🪖🇵🇰❤️vor 2 Monaten

Stay strong sir, Proud of you Pakistan zinda baaaad ❤️🪖

Profilbild von sajid khan
sajid khanvor 2 Monaten

جو پٹواری لفافہ ھو اس کا یل ڈبل اء یجنٹ کردار صاف ھوگا را کی ایجنٹ کلیے نواز شریف نے پاکستان پر الزام لگایا تاکہ عالمی عدالت سے چھڑا لے اور اپ را را کے ڈرامے کرکے ھمیی بتا رھے 🤣ے🤣🤣🤣🤣

Profilbild von Muhammad Ishaq
Muhammad Ishaqvor 2 Monaten

I think its enough and solid evidence Baqi jo khud ye kaam kr rhy hn wo tou bolain gy jhot ha aur drama ha

Profilbild von وہ_غدار_باجوہ_تھا
وہ_غدار_باجوہ_تھاvor 2 Monaten

Ya chutiya kah raha hy Raw ka agent hy or landline phone per whatapp use ker raha tha agent be chutiya ho ga tari taran jo khud he chahta hy k wo track ho jy knwo manchester sy hy….

Profilbild von Muhammad Ishaq
Muhammad Ishaqvor 2 Monaten

Many indians with changed names commenting against this evidence Clear nexus

Profilbild von Pti Tiger
Pti Tigervor 2 Monaten

Jo dlali k paisy milrhy hae unp guzra kro

Profilbild von C@MR@D€
C@MR@D€vor 2 Monaten

مطلب دشمن پاکستان نے ایک محب وطن پاکستانی کو اپنے سارے منصوبے اور عزائم سیدھے سیدھے بتا دیئے تاکہ انکا دوست بے خبر نہ رہ جائے۔۔۔

Profilbild von syed masoom
syed masoomvor 2 Monaten

Bhosre k bharwe saf zahir hota hai k kutto ke tarah menate kar rahe ho paiso aur visa k liye beghairat insan

Profilbild von Riz can
Riz canvor 2 Monaten

🤣🤣🤣🤣🤣 BAs kr chotiaaaa BAs kr

Profilbild von Aamir Khan
Aamir Khanvor 2 Monaten

😂🤣

Profilbild von Ans
Ansvor 2 Monaten

If they’ve to hire people of your intellectual level then they have already lost it. You already sounds like a puppet

Profilbild von Engr Rizwan UL Hassan
Engr Rizwan UL Hassanvor 2 Monaten

را والوں کو پتہ ہے کون کتنی جلدی بک سکتا ہے، ہمیں تو ایزی لوڈ بھی نہیں کرواتے

Profilbild von Abid Ullah
Abid Ullahvor 2 Monaten

بھائ آپ سے کمپنی والے دو نمبری کروا رہے ہیں۔

Profilbild von khan
khanvor 2 Monaten

🤣🤣🤣😂🤦🏽‍♂️🤦🏽‍♂️🤷🏻‍♂️ bahi Q insult kar rahi ho paki k

Profilbild von Faizalkhan5454
Faizalkhan5454vor 2 Monaten

Nikal phudi dia. Ek failed state ki koi kun gand marega.. panchodo ab bacha e kia he khonay ko pakistan k pas

Profilbild von 〰️
〰️vor 2 Monaten

I think it's clear that your story is fabricated to legitimize the rejected narrative of Pakistan Army. If it's not fabricated, then you got duped by them.

Profilbild von JANNAT PMLN 🇵🇰
JANNAT PMLN 🇵🇰vor 2 Monaten

No one care about your shit tout

Profilbild von ABK
ABKvor 2 Monaten

Do whatever you want ! People know you are a LIAR 🤥

Profilbild von Solid Snake
Solid Snakevor 2 Monaten

Warh jaka sour

Profilbild von Muhammad khalid | InterLink Trainee Ambassador
Muhammad khalid | InterLink Trainee Ambassadorvor 2 Monaten

hahahahaha

Profilbild von Pak khapy
Pak khapyvor 2 Monaten

G haan g g g ok g

Profilbild von Zarnab
Zarnabvor 2 Monaten

Bakwas from a spent sahafi no ones buying ur story, pathetic ass

Ähnliche Videos

میں اس وقت ہمارے ایم پی اے عبدالکریم خان کے ڈیرے پر ہوں، کل رات یہاں اس ڈیرے پر حملہ ہوا ہے۔ چادر اور چار دیواری کی بے توقیری کی گئی، گھر کے اندر بھی توڑ پھوڑ کی گئی، خواتین اور بچوں کی بے حرمتی کی گئی اور یہاں جتنی گاڑیاں تھیں، ان کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا یہ ملک اس طرح چلے گا؟ آپ نے عدالتیں بنائی ہیں، پولیس ہے، کئی ادارے ہیں، تو ان کا کیا کردار ہے؟ یہ ڈکلیئر کر دیں کہ یہ ملک نہیں، جنگل ہے، بنانا ریپبلک ہے۔ یہ آئین کس لیے بنایا ہے، یہ قانون کس لیے بنایا ہے۔ ہم بالکل واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہمارا جمہوری حق ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا۔ ہمارا جو جمہوری حق ہے، آئین ہمیں حق دیتا ہے، قانون ہمیں حق دیتا ہے، وہ کوئی ہم سے نہیں چھین سکتا۔ آپ جتنا جبر کر سکتے ہو، جتنے ظلم کر سکتے ہو، ان شاء اللہ ہم کھڑے رہیں گے اور آپ کے جبر اور آپ کے ظلم کا مقابلہ کریں گے، ان شاء اللہ تعالیٰ۔میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ گورنر صاحب نے کس قانون کے تحت سکیورٹی کی میٹنگ کی ہے؟ کیا آپ نے گورنر راج لگایا ہے، آپ نے ایمرجنسی لگائی ہے؟ کس قانون کے تحت گورنر سکیورٹی میٹنگ کر رہے ہیں۔ میں بلاول صاحب سے پوچھنا چاہتا ہوں، بلاول صاحب، آپ تو جمہوریت کے بڑے چیمپئن ہیں۔ بلاول بھٹو جمہوریت کا بہت راگ الاپتے ہیں۔ آپ بینظیر بھٹو کے فرزند اور ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے ہیں۔ بلاول صاحب، کیا یہ آپ کی جمہوریت ہے؟ آپ اس ظلم کے ساتھ باقاعدہ شریک ہیں، آپ باقاعدہ اس حکومت میں شامل ہیں اور آپ کا گورنر غیر قانونی کام کر رہا ہے۔ہمیں کہتے ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا ساتھ نہیں دے رہے۔ آپ نے بائیس آپریشن کیے، کیا ان بائیس آپریشنز کے بعد امن قائم ہوا؟ کیا ان بائیس آپریشنز کے بعد یہاں دہشت گردی کا خاتمہ ہوا۔ ہماری تو بالکل کلیر پالیسی ہے کہ ہم دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں، ہم امن کی بحالی چاہتے ہیں، ہر صورت میں اپنے لوگوں کو امن دینا چاہتے ہیں، لیکن آپ کو اپنی پالیسی پر نظرِ ثانی کرنے کی ضرورت ہے۔

Asad Qaiser

49,233 Aufrufe • vor 2 Tagen

امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس حکومت اور حکومت میں شامل جماعتیں خاموش ہیں، اس کا ایک فرد بول رہا ہے، وہ ہوتا کون ہے؟ ملک کے اندر اس کی حیثیت کیا ہے، اس کی پہچان کیا ہے؟ وہ جس کے گھر کا نوکر ہے، اس کی نوکری کرے، ان کے برتن دھوئے، کپڑے دھوئے، ان کی یہی ڈیوٹی ہے۔ ملک کے مسائل سے اس کا کوئی سروکار نہیں۔ اتنے بے بس ہم بھی نہیں ہیں کہ آپ ملک کے ساتھ کھیلتے رہیں اور ہم تماشا دیکھتے رہیں۔ اگر حالات نہیں ہیں، نئے مسائل اور ایشوز کا پاکستان متحمل نہیں ہے، تو پھر ہم بھی پاکستانی ہیں۔ ہم آپ کو پاکستان کا مالک تصور نہیں کرتے۔ حد سے آگے بڑھیں گے تو پھر اور لوگ بھی حد سے آگے بڑھیں گے۔ شکر کرو کہ ابھی ملک آپ کے ساتھ ہے، عوام پاکستان کے ساتھ ہیں، مذہبی جماعتیں پاکستان کے ساتھ ہیں، سیاسی جماعتیں پاکستان کے ساتھ ہیں۔ ہم نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کیا، ہم نے اس سے اختلاف نہیں کیا، لیکن قوم کو نتائج تو بتائے جائیں ناں کہ اس کردار کا کیا نتیجہ نکلا؟ آج سعودی عرب پر گولے برسائے جا رہے ہیں، حرمین شریفین کی طرف راکٹوں کے رخ کر دیئے گئے ہیں، اور کچھ پتہ نہیں کہ یہ جو ثالثی کا کردار تھا، خطے میں قیامِ امن کے لیے ایک کوشش تھی، اصولی طور پر ہم نے اس سے اختلاف نہیں کیا۔ لیکن قوم کو بتایا تو جائے، اور میں نے کئی بار اس بات کا ذکر کیا ہے کہ پارلیمنٹ کا اِن کیمرہ اجلاس بلا کر قوم کے نمائندوں کو بتایا جائے کہ ملک کہاں کھڑا ہے۔ کوئی جواب نہیں دیا جا رہا۔مولانا فضل الرحمن

Fahim Akhtar Malik

11,304 Aufrufe • vor 17 Tagen

میری ماہ رنگ بلوچ کی جو بہن ہے، نادیہ بلوچ، ان سے اور وہ باقی جو ان کی سینئر رہنما ہے، سمی دین بلوچ، ان سے تفصیلی بات ہوئی ہے۔ اور میں آپ کو بتاؤں کہ پچھلے دس دن سے وہ بل... جو جیل میں ہیں وہاں پہ انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ اور اس بنیاد پہ انہوں نے دھرنا دیا ہے کہ ان کو، اب عدالت یہ کہہ رہی ہے، پراسیکیوشن یہ کہہ رہی ہے کہ ان کو ہم عدالت نہیں لا سکتے، ان کا جو ہے نہ وہ موبائل پہ جو فیس ٹرائل ہے وہ، اس طرح کا ٹرائل کریں۔ تو اس کے خ... خلاف انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ یہ ان کا، یہ سیاسی قیدی ہیں۔ ​یہ سیاسی قیدی ہیں اور سیاسی قیدیوں کو سیاسی قیدیوں کی طرح ہی ٹریٹ کیا جائے۔ یہ خدانخواستہ کوئی ملک دشمن عناصر نہیں ہیں۔ بلوچستان آگے اس میں جو ہے نہ آپ کو سب کو پتا ہے کہ بلوچستان کے اس وقت حالات کیا ہیں؟ بلوچستان کے اندر لاء اینڈ آرڈر کی سچویشن کیا ہے؟ اور آپ اس میں پھر جمہوری آوازوں کے ساتھ اس طرح کا رویہ رکھ رہے ہیں۔ ​پرسوں اختر مینگل صاحب کی پارٹی کے ایک سینئر رہنما کو ان کے گھر کے دہلیز پہ شہید کیا گیا اور کلاشنکوف کے بٹ سے مار کر شہید کیا گیا۔ پھر لواحقین کو ان کی لاش حوالے نہیں کی گئی۔ پھر اختر مینگل صاحب اور ان کی پارٹی کے باقی لوگ ان کے گھر جانا چاہتے تھے، ان کی رسائی روک دی گئی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیران کے ساتھ آپ کا یہ رویہ ہے، تو ہم آپ سے پھر یہی پوچھنا چاہتے ہیں کہ آپ خدارا اس ملک کو کس طرف لے کے جانا چاہ رہے ہیں؟ ​تو ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جتنے بھی اسیران ہیں، ان کا آئینی اور قانونی حق ہے کہ ان کا عدالتی ٹرائل اسی طرح ہو جس طرح باقی ملزمان کے ساتھ ہوتے ہیں

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

12,890 Aufrufe • vor 3 Monaten

اقرار الحسن سے عوام نے جو سوالات پوچھے ہیں ان میں سے ایک کا بھی جواب نہیں دیا گیا۔ پہلا سوال آپ نے خود ایک انٹرویو میں کہا کہ جب آپ چھٹی جماعت میں تھے تو آپ کے والد نے دوسری شادی کی اور پھر جرمنی چلے گئے۔ آپ نے کہا کہ آپ کو نہیں معلوم وہ کہاں رہتے ہیں کیا کرتے ہیں یا انہوں نے کتنی شادیاں کی ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا صرف دوسری شادی کی وجہ سے کوئی ملک چھوڑ کر جرمنی میں پناہ لیتا ہے؟ ملک چھوڑنے کی اصل وجہ کیا تھی وہ آپ نے آج تک نہیں بتائی۔ دوسرا سوال آپ کے والد اسماعیل شاہ پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کی شان میں گستاخی کے الزامات ہیں اور اس کی ویڈیو شواہد بھی موجود ہیں۔ آپ کے والد پر 295C کی دفعات بھی درج ہیں۔ اگر یہ سب جھوٹے الزامات تھے تو آپ کے والد نے عدالت کا دروازہ کیوں نہیں کھٹکھٹایا اور پاکستان چھوڑ کر بھاگنے کو ترجیح کیوں دی؟ تیسرا سوال آپ کی کمپنی Perfectum Pakistan کا واحد بیرون ملک دفتر جرمنی کے فرینکفرٹ میں ہے جہاں آپ کے والد مقیم ہیں۔ یہ محض اتفاق ہے یا آپ کے اور آپ کے والد کے درمیان کاروباری تعلق بھی ہے؟ اگر آپ کو اپنے والد کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تو پھر جرمنی میں دفتر کیوں؟ چوتھا سوال آپ نے خود ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ آپ نے اہم معاملات پر والد سے رابطہ کیا اور ان سے مشورہ لیا۔ جب آپ انہیں نہیں جانتے اور ان سے کوئی تعلق نہیں تو پھر مشورہ کس بات پر لیا گیا؟ یہ تضاد کیسے؟ پانچواں سوال آپ کہتے ہیں آپ کو فخر ہے مگر برسوں میں ایک بار بھی والد سے ملاقات کا کوئی ویڈیو ثبوت سامنے نہیں آیا۔ جس باپ پر فخر ہو اس کے ساتھ ایک تصویر ایک مشترکہ ویڈیو بھی نہیں؟ یہ کیسا فخر ہے جو چھپ کر ہو؟ چھٹا سوال آپ کے والد کا تعلق اہل تشیع مکتب فکر سے ہے اور وہ ایک مذہبی مقرر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ اگر آپ واقعی ان کی سوچ اور عقائد سے الگ ہیں تو آپ نے کبھی عوامی سطح پر اپنے والد کے ان مبینہ بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کیوں نہیں کیا؟ ساتواں سوال آپ نے پاسپورٹ شناختی کارڈ اور اسناد دکھا کر والد کا نام ثابت کیا مگر کسی نے آپ کی والدیت پر سوال نہیں اٹھایا۔ عوام آپ کے والد کے مبینہ کارناموں کے بارے میں حقائق جاننا چاہتی ہے جو زبان زد عام ہیں منقول

Aamir Gujjar

29,105 Aufrufe • vor 5 Monaten

غز۔ ہ کا یہ فل۔ سطینی بچہ اس ویڈیو میں کہتا ہے کہ ہمارے گھروں پر اس۔ رائیلی بم اور میزائل گرنے کے بعد میری ماں نے پوچھا: "کیا اس جنگ کو روکنے کے لئے کسی نے کوشش نہیں کی؟! کیا کسی حکمران نے ہمارے حق میں بات نہیں کی؟! کیا وہ نہیں دیکھتے کہ یہاں کیا قتلِ ۔ عام ہو رہا ہے؟!" میں نے کہا: "پلیز ماں! ایسی باتیں مت کریں ہم کسی سے کچھ نہیں چاہتے! واللہ! اگر جبرائیل علیہ السلام بھی ہمارے پاس آئیں اور پوچھیں کہ آپ لوگ کیا چاہتے ہیں۔ ہم وہی جواب دیں گے جو سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے دیا تھا جب وہ آگ میں ڈالے گئے تھے۔ کہ، ہم آپ سے کچھ نہیں چاہتے، جو ہم چاہتے وہ ہم صرف اللہ تعالیٰ سے چاہتے ہیں!" ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اکبر کبیرا۔۔۔ فلس طین کی مائیں کتنی عظیم مائیں ہیں ، کہ انہوں نے اپنے بچوں کی ایسی دینی تربیت کی ۔۔ بہادر اور نڈر ہونے کا سبق ازبر کرایا ، اور ان کو ایمانی شعور دیا۔ اللہ کے سوا کسی سے بھی نہ ڈرنے اور کسی سے بھی حاجت روائی کی امید نہ رکھنے کے پیکر بنایا۔ یہی توحید پر عقیدے کا عملی اظہار ہے، ورنہ بہت سے لوگ توحید توحید پکارکر زبانی جمع خرچ ہی کرتے رہ جاتے ہیں، اور عملی میدان میں ناکام رہتے ہیں۔ کیا آپ سوچ بھی سکتے ہیں کہ ہمارے ہاں پانچ سات سال کے بچے ایسے ایمان اور یقین، ایسے مضبوط اعصاب اور ایسے شعور کے حامل ہوں؟ تبصرہ: Usman EM ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ Follow the خطبات فقیر channel on WhatsApp:

خطبات العلماء

21,051 Aufrufe • vor 3 Jahren

آپ نے ہمارے نصاب کو بھی جائز تسلیم کیا، آپ نے ہمارے مدارس کے نظم و نسق کو بھی جائز تسلیم کیا، آپ نے ہمارے مالیاتی نظام کو بھی جائز تسلیم کیا، پھر اس وقت سے لے کر آج تک مدارس کی رجسٹریشن کیوں نہیں ہو رہی؟ مدارس کے اکاؤنٹس کیوں بند ہیں؟اس کا معنیٰ یہ ہے کہ آپ مسئلے کا حل نہیں چاہتے۔ آپ کسی طرح چاہتے ہیں کہ مدارس اشتعال میں آئیں، سڑکوں پر آئیں، نوجوان کو اشتعال ملے، وہ بندوق کی طرف جائے، اور پھر ریاست بندوق کی طاقت کو طاقت کے ساتھ مارنے کے لیے اپنے لیے ایک جواز مہیا کر سکے۔ سو، ہم نے آپ کو یہ جواز مہیا نہیں کیا۔ ہم نے اس ملک کو پُرامن ملک بنانے کی کوشش کی۔ تاہم ایک گروہ ضرور ہے جو پہاڑوں میں چلا گیا، جو بندوق لے کر کھڑا ہو گیا، لیکن وہ بندوق اٹھا کر جب افغان_ستان جا رہا تھا تو آپ نے افغانس_تان جانے کے لیے اس کا راستہ روکا؟ آپ امریکہ کے اتحادی بھی بنے، آپ نے ہوائی اڈے بھی دیے، فضائیں بھی ان کو دیں، یہاں سے جہاز بھی اڑتے تھے، ان فضاؤں سے گزر کر وہاں پر بمباری بھی کرتے تھے، اور دوسری طرف اس جنگ میں شریک ہونے کے لیے پاکستانی مجاہد بھی جا رہا تھا، اور تم بھی اس کو تھپکی دے رہے تھے کہ آپ مجاہد ہیں۔ پھر انہی حالات میں ان کے ساتھ مصالحت کرنے کے لیے میں نہیں گیا ہوں، ان کے ساتھ مفاہمت کرنے کے لیے میں نے افغانستان کا سفر نہیں کیا۔ میں نے دو ملکوں کے درمیان معاملات ٹھیک کرنے کے لیے سفر کیا، لیکن طال_بان کے ساتھ بات کرنے کے لیے میرے ملک کے آئی ایس آئی کے چیف گئے ہیں، اور اس نے وہاں پر ان سے کیا باتیں کی ہیں، کچھ مجھے معلوم بھی ہے۔ سو اگر ان دہشت گردوں کو کوئی حوصلہ دلانے کا عمل ہے، وہ بھی آپ کے صفوں میں مل رہا ہے، ہمارے صفوں میں تو وہ ہم سے ناراض ہیں۔ آپ اپنے شہداء کی بات کرتے ہیں، مجھے سکھاتے ہو کہ شہید کس کو کہتے ہیں؟ مجھے سکھاتے ہو کہ شہید کا مقام کیا ہے؟ میں قرآن و سنت کا ایک طالب علم ہوں، میں شہید کے مقام کو جانتا ہوں، شہید کیا ہوتا ہے؟ جو شہید اپنے وطن کے لیے قربانی دیتا ہے، اس کی قدر و منزلت کو میں جانتا ہوں۔ آپ مجھے اس کی قدر و منزلت نہ سمجھائیں۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد میں وکلاء کنونشن سے خطاب #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

15,092 Aufrufe • vor 2 Monaten

را کی خبر بارے مزید ثبوت کچھ لوگ یہ کہہ رہے کہ کیا گارنٹی ہے کہ یہ را ہی ہے؟ اسکے لیے یہ دو کلپس غور سے دیکھیں اور سنیں۔ پہلا کلپ واٹس ایپ کی conversation ہے۔ 27 فروری سے پہلے تک بات ہورہی تھی پہلا آرٹیکل چھپوانے کی جو کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کیخلاف تھا۔ میں پورے فروری کے مہینے ان سے پیسوں کا تقاضا کرتا رہا کہ پیسے ایڈوانس دیں تاکہ فنانشل ٹرانزکشن کا ثبوت آئے۔ یہ آج اور کل پر ٹال رہے تھے۔ پھر 27 کو ایک بڑا امپورٹنٹ ایونٹ ہوتا ہے۔ پاکستان اور افغانستان میں جھڑپیں ہوتی ہیں۔ اسی دن یہ ایڈوانس پیمنٹ کی رقم ایزی پیسہ کے ذریعے بھیجتے ہیں اور اسکے ساتھ ہی ایک اور کام کرتے ہیں۔ مجھ سے کہتے ہیں کہ کوئی current situation کے متعلق معلومات اگر ہیں تو وہ شہیر کریں۔ وہ معلومات ویڈیوز تصاویر جو میڈیا پر نہ ہوں۔ یہ بارڈر کی صورتحال کا اور جنگ کا ایک PR فرم سے کیا تعلق۔ دوسرا کلپ میری واٹس ایپ کال کی ریکارڈنگ کا ہے (یہ کال پہلے 8 مہینوں کے مسلسل رابطے کی بعد خبر چھاپنے کی وقت کی) جب ہم نے اپنے خبر مکمل کرلی تو انکو confront کرنے کے لیے فیصلہ کیا کہ اب ان کو صاف صاف بتاتے ہیں کہ ہمیں پتہ ہے آپ PR فرم نہیں بلکہ را ہیں ایک تو اس سے انکا موقف آ جائے گا دوسرا انکی حقیقت بھی سامنے آجائے گی کہ وہ اصل میں کون ہیں۔ اس کلپ میں آپ سن سکتے ہیں کہ پہلے اس نے کہا نہیں ہم PR ہی جب میں نے یہ کہا میں بچہ نہیں تو اسکے بعد وہ برطانیہ شفٹ کرنے اور دوسری آفرز پر آگئی۔ نوٹ: جو حقیقی صحافت کرتے اور سمجھتے ہیں انکو ان ثبوتوں سے سمجھ آجائے گی باقی جنہوں نے نہیں سمجھنا انکے سامنے سو ثبوت بھی رکھ دیں انہوں نے نہیں ماننا۔ اس لیے میں اپنا مزید وقت اس پر لگانے کی بجائے اب اگلی خبر پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔ جن دوستوں نے سپورٹ کیا انکا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔

Fakhar Durrani

20,250 Aufrufe • vor 2 Monaten

اللہ کا ماسٹر پلان کیا ہے؟ ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟ کیا یہ سب کچھ اتفاقاً ہو رہا ہے؟ قرآن ہمیں بتاتا ہے کہ یہ کائنات، یہ ستارے، یہ زمین کچھ بھی بیکار یا کھیل تماشے کے لیے پیدا نہیں کیا گیا،اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:اور ہم نے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے، کھیل تماشے کے لیے پیدا نہیں کیا اللہ کا ایک ماسٹر پلان ہے،جس کا مرکز آپ اور میں ہیں۔ ہم یہاں کیوں ہیں؟ ہم یہاں ایک بہت بڑے مقصد کے لیے ہیں،اللہ نے انسان کو زمین پر اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا ہےیعنی ایک ایسا ذمہ دار، جسے اللہ نے عقل دی، شعور دیا اور سب سے بڑھ کر 'فری وِل' (اختیار) دیا تاکہ وہ اپنی مرضی سے سچ اور نیکی کا راستہ چن سکےہماری زندگی میں جو اتار چڑھاؤ آتے ہیں، جو دکھ اور تکلیفیں آتی ہیں، وہ اس ماسٹر پلان کا حصہ ہیں،یہ دنیا ایک ٹیسٹنگ گراؤنڈ (آزمائش گاہ) ہے،یہاں کا درد، یہاں کی خوشی، سب عارضی ہے،اصل مقصد یہ دیکھنا ہے کہ آپ ان حالات میں کیسا ردِعمل دیتے ہیں۔ قرآن کہتا ہے:اور میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا، یہاں عبادت کا مطلب صرف سجدہ کرنا نہیں، بلکہ اللہ کی معرفت حاصل کرنا اور اس کے بتائے ہوئے راستے پر چل کر اس دنیا کو بہتر بنانا ہے۔ تو جب بھی آپ کو لگے کہ زندگی بے مقصد ہے، تو یاد رکھیں کہ آپ اللہ کے ایک عظیم منصوبے کا حصہ ہیں، آپ کی تخلیق کوئی اتفاق نہیں ہے، آپ کو ایک مقصد کے لیے چنا گیا ہے

شبانہ شوکت

14,109 Aufrufe • vor 8 Monaten

سوال: اچھا مولانا صاحب ملک کے بہتر مفاد میں آپ عمران خان سے بھی مل سکتے ہیں ان کو شامل ہونے کی دعوت دے سکتے ہیں؟ جواب: دیکھیے ہر چیز باوقار انداز سے ہو اس میں کوئی شک نہیں کہ دس بارہ سال ہم ایک دوسرے کے بڑے مد مقابل رہے ہیں اور ہمارے بڑے تحفظات ہیں اور ان کو اگر دور کیا جاتا ہے تو ہم سیاسی لوگ ہیں مذاکرات سے بھی انکار نہیں کریں گے اور مذاکرات کے لیے اگر ماحول بنتا ہے تو اس کی بھی حوصلہ افزائی کریں گے ہم کوئی مستقل جھگڑے اور جنگ اور تلخیاں اس کو باقی رکھنا نہ ملک کے مفاد میں سمجھتے ہیں نہ ہمارے سوسائٹی کے مفاد میں ہے۔ سوال: آپ کی طرف سے ویلکم ہے عمران خان کے لیے۔۔ تو یہ ذرا واضح کیجیے گا اگر آپ کو ضرورت پڑتی ہے یا۔۔۔۔ جواب: میرے پاس ان کے دو وفود آئے ہیں اس کے باوجود ان کے لوگ جو ہیں وہ مجھے مسلسل مل رہے ہیں چاہے آف دی ریکارڈ مل رہے ہیں یا میڈیا کے سامنے بھی مل رہے ہیں تو ملتے ہیں اور یہی گفتگو چل رہی ہے کہ آپس کے جو تحفظات ہیں کس طرح ان کو دور کرنے کے لیے ماحول بنایا جائے۔ سوال: مولانا صاحب ابھی آپ نے فرمایا کہ 10 12 سال کی تلخیاں تھی اب آپ سیاسی طور پر کہہ رہے ہیں کہ سیاسی لوگ دروازے کھلے رکھتے ہیں تو جو سب سے زیادہ پچھلے سات آٹھ سالوں میں آپ کی طرف سے الزام کہ یہ یہودی لابی ہے تو یہ سیاسی تلخیاں ختم ہوں گی تو آپ ان کو یہودی لابی سے مسلمان لابی میں کیسے دیکھیں گے؟ جواب: یہ بات ذہن میں رکھے اگر ہم نے برصغیر کی سیاست میں کسی کو انگریز کا ایجنٹ کہا ہے یا ہم نے عالمی سطح پر کسی کو امریکہ کا ایجنٹ کہا ہے تو یہ عنوان ہے یہ گالی نہیں ہے مطلب یہ ہے کہ جو عالمی سطح پر ایک ورلڈ وائڈ جو ایکنامک نیٹ ورک ہے اور اس کے اوپر جو جیوش کی ایک بالادستی ہے جب میں دیکھوں گا کہ میرے ملک کو بھی اس نیٹ ورک کے اندر ڈالا جا رہا ہے اور یہاں پر میں سود کے خاتمے کی بات کرتا ہوں اور میں مکمل طور پر عالمی سطح پر سودی نظام کے اندر جا رہا ہوں ان کی معیشت کے اصولوں کے مطابق چلوں گا تو اس سے میرا اختلاف ہوگا اب اس اختلاف کا عنوان اگر یہ ہے کہ یہودی ایجنٹ تو اس کو گالی کیوں کہا گیا اس کو سنجیدگی سے لینا چاہیے تھا مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ آپ یہ بات کیوں کہہ رہے ہیں اگر میں کہتا ہوں کہ قادیانیوں کو دوبارہ مسلم سٹیٹس پاکستان میں دینا یہ میرے تحفظات ہیں بجائے اس کے کہ آپ مجھے اس کے بدلے میں گالیاں دیں آپ مجھے مطمئن کریں میں پاکستان کا شہری ہوں میرے پیچھے کچھ لوگ ہیں ان کے ایک سوچ ہے ان کے تحفظات ہیں میں ان کے نمائندگی کر رہا ہوں اگر میں کہتا ہوں کہ پاکستان میں مغربی تہذیب کو فروغ دیا جا رہا ہے اور ہماری اسلامی اور مشرقی تہذیب جو ہے اس کا خاتمہ کیا جا رہا ہے اس کے بدلے میں گالی دینے کی بجائے مجھ سے پوچھا جائے مجھ سے بات کی جائے سیاستدان کا کام یہی ہوتا ہے اگر میں نے آپ کے اوپر کوئی اعتراض کیا ہے یا آپ کے ساتھ میں کوئی ایک تحفظات کا اظہار کیا ہے تو اپ کا فرض بنتا ہے کہ آپ یہ بات کہے کہ فضل الرحمان یہ بات آپ کیوں کر رہے ہیں مجھے تاکہ جب میں آپ کے ساتھ اپنی بات رکھوں تو آپ یا مجھے مطمئن کر سکیں اس بات پر کہ میں میرے ایجنڈا نہیں ہے یا یہ کہ یہ میرا ایجنڈا ہے اور آپ کے مفاد کے لیے ہے کچھ تو کرنا پڑے گا نا جی تو یہ چیزیں جو ہیں ان کو سیاسی طور پر ہم لے رہے ہیں اور آج جب ان کے لوگ آئے ہیں اگر یہ لوگ 12 سال پہلے بھی اتے تب بھی میرے یہی ایٹیٹیوڈ ہوتا اور اگر آج آئے ہیں تب بھی میرا وہی ایٹیٹیوڈ ہے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

17,018 Aufrufe • vor 2 Jahren

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل اپنے موقف پر، اپنے کیے گئے انکشاف پر ڈٹ گئے، اور ساتھ ہی ایک اور بڑا تہلکہ خیز انکشاف کرکے سہیل آفریدی کو چیلنج کردیا 🔥🔥 کل کے جو آپ کے انٹرویوز آئے اُس میں آپ نے Deny کیا اُس خبر کو جو ہم نے دی تھی۔ خبر یہ تھی کہ آپ کی ایک بہت ہی اہم شخصیت کے ساتھ ملاقات ہوئی اور ہم نے کورکمانڈر کا نام لیا تھا۔ پہلے ہم نے جس دن خبر دی بتایا کہ دو سے چار بجے، اُسی دن ہمارے سورس نے کنفرم کیا کہ ٹائمنگ غلط تھی چار بجے کے بعد اور یہ بھی بتایا کہ وہ سنئیر ترین پولیس افسران کے ساتھ ملاقات میں تھے، آئی جی کے گھر کے قریب۔ کتنی گاڑیوں پر گئے، کون کون انکے ساتھ تھا کورکمانڈر کے، کیسے وہ چیف منسٹر ہاؤس تک پہنچے۔ وہ تمام چیزیں ہمارے علم میں ہیں، ہم ان Details میں نہیں جارہے۔ اور ہمارے Source نے بتایا کہ ملاقات چار ساڑھے چار بجے کے بعد ہوئی، اگلے ہی ویلاگ میں ہم نے وہ اپڈیٹ کیا۔ آپ نے کہا کہ وہ ملاقات نہیں ہوئی۔ میری پوری ذمہ داری کے ساتھ انفارمیشن شئیر کرتا ہوں، اگر خبر غلط ہو تو میں پہلے ہی کہے دیتا ہوں، یہ سنی سنائی ہے، ہم اسکے اوپر پہرہ نہیں دے سکتے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ کے بہت قریبی شخصیت وہ اس کے سورس ہیں اور وہ ڈرتے بھی نہیں ہیں، اور وہ کہتے ہیں کہ آپ بتا دیں، میں پکڑا بھی گیا تو خیر ہے، لیکن یہ آفریدی صاحب کو پتہ ہونا چاہیے کہ سب کو پتہ ہے۔ اچھا اب کیا آپ پہلی مرتبہ کورکمانڈر سے ملے ہیں، کئی مرتبہ پہلے بھی ملے ہیں۔ اب آپ اس ملاقات کو Deny کر رہے ہیں۔ میں کہے رہا ہوں ایک ملاقات نہیں، آپ کی بہت ساری ملاقاتیں ہوئیں اور پہلے بھی ہوتی رہیں اور آئندہ بھی ہونگی اور ہمارے بہت ساری ملاقاتیں علم میں بھی ہیں اور ہم نے کبھی یہاں سے رپورٹ نہیں کیا کیونکہ وہ Importants نہیں ہیں۔ آپ چیف منسٹر کے عہدے پر ہیں کئی وجوہات کی بناہ پر آپ کو ان سے ملنا پڑ سکتا ہے۔ اب کیونکہ یہ جلسے سے ایک دن پہلے معاملہ تھا اور پھر 27 تاریخ کے اوپر ہماری Reservations ہیں۔ کورکمیٹی کے اندر یہ ڈسکس نہیں ہوا، پولیٹیکل کمیٹی کے اندر یہ ڈسکس نہیں ہوا۔ بہت سے سنئیر لوگوں سے میں نے پوچھا، انہوں نے کہا کہ ہمارے علم میں نہیں ہے کہ Date کیسے دی گئی ہے۔ اُسی پر میں نے بھی سوالات اُٹھائے، مراد سعید صاحب نے بھی اُٹھائے اور علیمہ خانم صاحبہ نے بھی اُٹھائے۔ اب آپ نے کہا کہ ملاقات نہیں ہوئی، میں ابھی بھی پوری ذمہ داری سے اور ایمانداری سے اپنی خبر کے اوپر کھڑا ہوں کہ ملاقات ہوئی۔ بلکہ آپ کو ایک اور Interesting بات بتا دوں۔ کل تین آپ کے انٹرویو چلے، تین ڈیفرنٹ چینل پر۔ حالانکہ پورے سال کے اندر کبھی آپ کا کوئی بھی ایسا انٹرویو چلنے کی اجازت نہیں تھی۔ میرے فون کے اندر میسج ہے کبھی اچھے دن آئیں گے تو یہ کیمرے میں ریکارڈ کر لیجیے تاکہ ثبوت رہے کہ جن تین لوگوں نے کل آپ کا انٹرویو لیا، انٹرویو کے فوراً بعد اُنہی کی ٹیم میں سے مجھے یہ میسج بھیجا گیا۔ وہ بہت ہی معتبر شخصیت جنہوں نے میسج بھیجا کہ آپ کو پتہ ہے آپ کے چیف منسٹر نے آپ کی خبر کو جھٹلا دیا ہے کہ اُنکی ملاقات نہیں ہوئی، میں نے آگے سے کہا مجھے پتہ ہے اور ان کا جھٹلانا ہی بنتا ہے، یہی انکی پوزیشن ٹھیک ہے۔ میں بار بار تو چیزیں Rep نہیں کروں گا، میں نے جو کہنا تھا کہے دیا۔ تو اُس شخصیت نے آگے سے کہا کہ میری بھی یہی خبر ہے کہ اُنکی ملاقات ہوئی ہے۔ یہ میں بالکل خدا کو گواہ بناکر آپ کو بات کہتا ہوں اور یہ انہوں نے کہا اور کبھی آپ کو دیکھا بھی دیں گے اُنکی اجازت سے ویسے نہیں۔ ان سے اجازت لے کے اور وہ اجازت دے بھی دیں گے کیونکہ وہ خان صاحب کے خیرخواہ ہیں اور وہ چاہیں گے کہ آپ کو بھی پتہ چلے کہ میرے پاس یہ خبر تھی۔ اور انہوں نے ایک جملہ بولا کہ ایسی ملاقاتیں چھپتی تھوڑی ہیں۔ اگر مجھے ساری Details پتہ ہے، ایک ایک بات پتہ ہے اور آپ کو بھی پتہ ہے، تو CM صاحب کو بھی چھپانی نہیں چاہیے تھی۔ میں اپنی خبر پر ابھی بھی قائم ہوں کیونکہ اگر یہ خبر غلط ہوتی تو میں خود مانتا اور آپ سے معذرت کرتا کیونکہ کوئی میرا یہ کوئی IQ لیول کا ٹیسٹ تو نہیں ہے ناں۔

‏زہـــرہ لیــاقت

64,969 Aufrufe • vor 1 Monat

آپ نے جن افغانوں کو یہ کہہ کر کریڈٹ لیتے رہے کہ ہم نے ان کی اتنے سال مہمان نوازی کی اور پھر جس ذلالت اور انسانیت سے گرے ہوئے انداز میں آپ نے ان کو نکالا اور پھر اب آپ حملہ آور ہوئے اور کس کے کہنے پر حملہ آور ہوئے جس طرح زبیر بھائی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ جو ایران کے معصوم 136 بچوں کے خون کا قاتل ہے وہ سکول پر بمباری کر رہا تھا اور اس وقت بھی سکول پر بمباری ہو رہی تھی میناب میں جہاں پر کلاس روم میں بچے بیٹھے ہوئے تھے اس ڈونلڈ ٹرمپ کا ساتھی آپ کو افغانستان کی جنگ میں کہہ رہا ہے کہ پاکستان ایز ڈوئنگ اے گریٹ جاب کس کو آپ الو بنا رہے ہیں ہم یہ 25 کروڑ عوام کوئی بھیڑ بکریاں نہیں ہیں آپ کو بتانا پڑے گا کہ آپ یہی جو آج کابل کے اوپر لوگ بیٹھے ہیں کل آپ کہہ رہے تھے کہ غلامی کی زنجیریں آزاد ہو گئی ہیں پوری قوم کو پتہ ہے آج ایسا کیا ہو گیا کہ آپ بمباریاں کر رہے ہیں سویلینز کو مار رہے ہیں ادھر بھی کیجولٹیز ہو رہی ہیں ہم تو نہیں چاہتے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان امن کی داعی ہے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان ہمیشہ امن کا ایجنڈا لے کر چلتی ہے اور ہم نے بارہا کہا ہے کہ اگر آپ اس مسئلے میں سیریس ہیں تو ہم آپ کو فیسلیٹیٹ کر سکتے ہیں کیوں کہ اس میں سب سے بڑی سٹیک ہولڈر خیبر پختونخواہ کی حکومت ہے وہاں کے قبائلی عوام ہیں آپ نے کس سے پوچھا ہے کیا خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس معاملے میں آن بورڈ لیا گیا ہے یقیناً ہرگز نہیں مجھے پتہ ہے تو کس طرح یہ معاملہ لے کر جا رہے ہیں دوسری بات ایران کے حوالے سے ابھی تک پاکستان کی خارجہ پالیسی اور پاکستان کی ریاستی بیانیہ ایران کے حوالے سے بالکل بھی کلیئر نہیں ہے کہ ہم اس جنگ میں کس طرف کھڑے ہیں خالی بیانوں سے کام نہیں چلتا میں آج یہاں سے کہہ رہا ہوں کہ حکومت جوائنٹ سیشن بلائے جس کا ہم نے مطالبہ کیا ہے اس جوائنٹ سیشن میں قرارداد لے کر آئیں مذمت کریں جو اسماعیل ہنیہ صاحب کو شہید کیا گیا جو رہبرِ معظم تھے جن کا ہمارے دلوں میں ان کے لیے بہت احترام ہے مذمت کریں ان 136 بچوں کی جن کو امریکیوں نے مارا ہے اسرائیلیوں نے صیہونیوں نے مارا ہے 170 سے اوپر ہیں پہلے جب وہ تو 136 رپورٹ ہوئے تھے تو ہم اس میں ساتھ دیں گے آپ تگڑے ہو جائیں۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

24,171 Aufrufe • vor 6 Monaten

پاکستان نے اس وقت جو ایران امریکہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کیا ہے اور اس کے جو دنیا میں مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں، پاکستان کے اندر ان کو ہمیں سمیٹنا چاہیے، حکومت کو بھی چاہیے کہ وہ اس طرز عمل کو اس کے مفادات کو سمیٹے، لیکن جہاں وہ باہر سے کما رہے ہیں پاکستان کے اندر اس کو گنوا رہے ہیں، یہاں حکومت کی ان کامیابیوں کے عوام پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہو رہے ہیں۔ یہاں امن و امان نہیں ہے اور خیبر پختونخوا، بلوچستان میں تو پہلے ہی امن و امان نہیں تھا، سندھ کے لوگ ڈاکوں کے ہاتھوں محکوم نظر آ رہے ہیں، لیکن اگر کشمیر کی بھی ایسی صورت حال بنتی ہے تو جہاں فوج کو یا بارڈرز پہ ہونا چاہیے یا بیرکوں پہ ہونا چاہیے آج وہ پاکستان کے صحراؤں میں پھیلے ہوئے ہیں، پاکستان کے پہاڑوں میں پھیلے ہوئے ہیں، ان کے فوجی شہید ہو رہے ہیں، اور اس مشکل میں ریاست پھنسی ہوئی ہے کہ اس مشکل وقت میں انہیں قومی یکجہتی کی ضرورت ہے۔ اگر ان حالات میں بھی حکومت کی طرف سے ایسے بیانات آئے کہ جس سے قوم تقسیم ہو، جس سے اپوزیشن کو سخت سے ردعمل دینا پڑے تو پھر میں نہیں سمجھتا کہ یہ ملک کی یکجہتی کے لیے کوئی کردار ہوگا، بلکہ ملک کو تقسیم کرنے کا سبب بنے گا۔ بہت زیادہ اشتعال ہے ملک کے اندر، ہم نے پرسوں چارسدہ میں جلسہ کیا، ہم نے اس سے پہلے پشین میں جلسہ کیا، لاکھوں لوگ وہاں اکٹھے ہوئے، بہت ہی کامیاب اجتماعات، پبلک نے اتفاق کیا اور یہ وہ میدان ہے کہ اگر ایک سیاسی جماعت پبلک میں اترتی ہے اور تاحد نظر انسانوں کا سمندر اکٹھا کرتی ہے یہ ایک وہ سیاسی جنگ ہے کہ جہاں قوم کا مورال بلند ہوتا ہے اور آپ کے کارکنوں کا مورال بلند ہوتا ہے، امن پسندوں کا مورال بلند ہوتا ہے، اور مسلح قوتوں کا مورال گر جاتا ہے، تو میرے خیال میں ہم جس محاذ پر کام کر رہے ہیں، میں تو سمجھتا ہوں کہ ہمیں پبلک کی طرف سے زبردست قسم کا ایک مثبت ردعمل ملا ہے، کیا وہ ردعمل حکومتی پارٹی کو بھی مل سکتا ہے؟ میرے خیال میں اس وقت ان کے لئے وہ حالات نہیں ہیں۔ آپ کو وہ حالات بنانے ہوں گے، کہ ہم یکجہتی کا اظہار کریں۔ قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا پارلیمنٹ ہاوس میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

10,165 Aufrufe • vor 3 Monaten