Loading video...
Video Failed to Load
رابی پیرزادہ کو نکاح کا پیغام مت بھیجیں۔ 🙏🙏🙏 #rabipirzada
52,174 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

شادی کے لیے دونوں کی رضامندی کی بات ٹھیک، لیکن مولوی سے یہ پوچھیں کہ حضرت بلال نے جب نکاح کا پیغام بھیجا تھا تو ان کو آگے سے رپیرنگ کروانے کا کہا گیا تھا کہ آپ کالے ہیں ہبشی ہیں۔؟؟؟ اور نبی پاک نے اپنے سے چھوٹی اور بڑھی عمر کی خواتین سے شادی نہی کی؟؟؟ کونسا اسلام بتا رہے ہیں یہ؟؟

نکاح میں ویسے بھی دیر نہیں کرنی چاہیے اللہ اپ کو نیک صالح رشتہ نصیب فرمائے

ویسے مفتی صاحب نے اسلام کے متعلق صحیح فرمایا لیکن میری اپ کے لیے ایک رائے ہے کہ اپ نکاح کر لیں تو بہتر رہے گا اپ کو کوئی تنگ نہیں کرے گا جزاکم اللہ

😂 I swear for last 16,17 years I know Rabia Pirzada and never thought that either she is married or not yet.! Anyways our support is always with Rabia Pirzada foundations just focus on your charities for poor people ignore these non sense

A pedophile molvi making fun of a person's appearance n here this miss "religion to sell cz it sells good" sharing it probably floating on cloud 9. Shoda pan check kro. Just simply say no to poor guy n move on

🤣😂🤣😂🤣

بندے کے کانفیڈنس کی داد دینی پڑے گی جو بھی تھا

یہ تو غلط بات ہے اگر کا رنگ کالا تھا تو کیا گورے رنگ والی لڑکی سے شادی نہیں ہو سکتی کیا اسلام کے اوّل دنوں کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں یا پھر امریکا یورپ میں ایسی مثالیں موجود ہیں مفتی صاحب نے بھی حد ہی کر دی افسوس

Rabi one is My Best Girls She has high morals 🥰
