Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
رات کے اس وقت پشاور سے ناقابل یقین مناظر 🔥
18,430 Aufrufe • vor 3 Tagen •via X (Twitter)
11 Kommentare

حق کی آواز کبھی خاموش نہیں ہوتی۔ پرامن احتجاج جاری رکھو۔ قوم کی طاقت بے مثال ہے۔ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے

اس بیغرت کو کہا گیا تھا کہ آپ نے کراچی میں لوگوں کو نکالنا ہے نالتی آدمی

ماشاءاللہ! یا اللہ میرے سب بہن بھائیوں کی حفاظت فرمانا! آمین

وزیراعلی کا قریبی دوست مینا خان کہا ہیں ؟؟پشاور میں دو دفعہ وزیراعلی صاحب لانگ مارچ لیکر ایا مینہ خان نے ویلکم نہیں کئا اور نہ کنٹینرپر موجود ہیں

زبردست

بھاہی یہ بندہ کراچی سے اکیلا بھاگ کر آگیا ھے اور اکرکنیٹر پر چھڑھوھے

@grok why they strike and are they right?

عمران خان ❤️🇵🇸🇵🇰

یہ سندھ کا دم چھلا ادھر بھاگ گیا ہے اس سے بہتر تھا کہ سندھ کو بند کرتا

Hello @grok btao yh video ajki hai Peshawar ki hai long march es ma kitna bandy honge

#عوامی_مزاحمت_کی_للکار #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے #گونج_پاکستان_گونج
Ähnliche Videos
خیبر پختونخوا کے دارالخلافہ پشاور کینٹ میں اس وقت کے مناظر۔
Shafqat Ayaz
25,911 Aufrufe • vor 16 Tagen
