正在加载视频...
视频加载失败
رات گئے روڈ پر لمبی واک
15,435 次观看 • 5 个月前 •via X (Twitter)
12 条评论

@RahilaMujahid Mre wife ko b sth rkh lo

@RahilaMujahid سارا دن پلاؤ قورمہ تکے کباب وغیرہ کھانے کے بعد ضروری بھی تھی لمبی واک. 😭😭😭

کل خیر ایسا کچھ نہیں کیا گیا سادہ مٹن آلو پکایا گیا تھا بس

@RahilaMujahid ایسا کیوں؟ 😮 قورمہ بریانی سے اجتناب کیوں؟ 😭

نو رشتے داری نہ کہیں آنا نہ کہیں جانا نو دعوت بنالیں آہستہ آہستہ

@RahilaMujahid کبھی خود کی دعوت کرکے دیکھیں پورے اہتمام کے ساتھ😊 میں جب لاہور ہوتا ہوں تو کبھی کبھار اپنے لئے اہتمام کرتا ہوں دعوت کا. ابھی واپس جاکر پھر کروں گا.✌😀

مجھے آفس سے دیر ہو جاتی ہے تو میں کھانا باہر کھاتی ہوں 9.30پر گیس چلی جاتی ہوتی ہے

@RahilaMujahid چلیں ٹھیک ہے پھر تو. 😮😞

@RahilaMujahid کون سی جگہ ہے یہ

@RahilaMujahid Karachi main kaha pe hai

@RahilaMujahid صحت اور تندرستی کا راز

@RahilaMujahid Yar bachpn se such rha ho k Karachi me kis k pass jao k wha gumo.... But koi nhi APNA😓
相关视频
Sensitive content
رات تین بجے ہنڈا سوک پر آکر ڈھکن چوری کیا ہے پتہ نہیں اس پر کون سی دفعات لگاکر اندر کرنا پڑے گا نمبر گاڑی کا دیکھ کر بتائیں کون نیک بخت آدمی ہے
Naqabpoush
153,776 次观看 • 1 年前

