Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
رات ہو گئی عوام کا جم غفیر سہیل آفریدی کے ساتھ نکل پڑا، سندھ جاگ اٹھا ہے اور عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ براہ راست مناظر دیکھیں نیا پاکستان یو ٹیوب چینل پر۔
44,574 Aufrufe • vor 17 Tagen •via X (Twitter)
10 Kommentare

🚨🔥 سندھ کی سڑکوں پر کپتان کا نام، ہاتھوں میں پرچم اور دلوں میں جذبہ! یہ آواز دبانے سے نہیں دبے گی، یہ عوام کے دل کی آواز ہے۔ ✊ #سندھ_کی_پکار_کپتان_کی_رہائی

یہ منظر واضح پیغام دے رہا ہے کہ عوام اب خاموش بیٹھنے کے بجائے اپنے حق اور اختیار کے لیے آواز اٹھا رہی ہے۔ سندھ میں عوامی ردِعمل کو نظرانداز کرنا کسی کے لیے آسان نہیں ہوگا۔ فیصلہ واقعی اب عوام کے ہاتھ میں ہے۔ ✊🇵🇰 #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا

Very nice video 👏👏👏

Free imran khan

Azeem Ustad ka Azeem shagird.

لانگ کی کامیابی یقینی ہے

جس ملک کی عوام جاگ جائے کرپٹ اور ظالم حکمرانوں کے خلاف وہای تاریخ بدلتی ہیں

ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے.... جو کام فوراً کرنا چاہیے تھا.. اسے ستمبر میں لٹکا دیا 😳

People announced their decision in 2024 election hut what happened? Asim Munir is allowing all this to apply pressure on PPP to agree om provincial breakdown. Once Zardari bails out, this will go back to restraining PTI. People who believe in awakening shit, are dumb as fuck

Same old dialogues before every long march …Allah key qasam he will still be rotting in jail after long march,his crimes are not forgivable
