Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

راستہ ھو گا تو منزل تک سفر طے ھو گا۔ نواز شریف نے آپکو منزل کا نشان دیا اور منزلُ کو پانے کے لئے راستے بنائے۔ نواز شریف زندہ باد

180,236 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

Khaula Chaudhry profil fotoğrafı
Khaula Chaudhry1 yıl önce

ایسا راستہ نواز شریف نے مریم صفدر کے طور پر بھی تم لوگوں کو پیش کیا ہوا ہے، بس وہاں روشنی نہیں ہے۔

Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿ profil fotoğrafı
Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿ1 yıl önce

ناروے نے یہ ٹنل سمندر کے نیچھے بنایا ہے اور آج تک کسی سیاستدان کو یہ ہمت نہیں ھوئی کہ وہ یہ دعوی کریں کہ یہ ٹنل اس نے بنائی ہے۔ تم لوگوں نے کک بیکس لیئے ہیں اور قرضہ عوام ادا کررہی ہیں۔

Dr Jawad Arshad profil fotoğrafı
Dr Jawad Arshad1 yıl önce

جب سڑکوں کے خلاف بیانیہ بنایا جا رہا تھا تو اس وقت ایسی باتیں کر کے اپنا بیانیہ اور جھوٹ کا تدارک کیوں نہ کیا۔ خان روزانہ اپنی بکواس اور جھوٹ بکتا تھا لیکن آپ سے روزانہ اپنا سچ نہ بتایا گیا؟ کیوں؟ آج دس سال بعد ایسی باتیں کرنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ سونامی نقصان کر چکا ہے۔ آج بھی آپ اپنا بیانیہ بنانے کے قابل نہیں۔

Rozina Khan profil fotoğrafı
Rozina Khan1 yıl önce

قرض لے کر راستہ بنایا اور پھر اس راستے کو گروی رکھ کر مزید قرض لیا جس سے یورپ میں اپنی اولادوں کیلئے جائیدادیں بنائیں اور پاکستان کا بچہ بچہ مقروض کر دیا۔ فٹے منہ بھئی ایسے راستے کا۔

Mr. XYZ profil fotoğrafı
Mr. XYZ1 yıl önce

کھائے کتنے ؟ کھاندا ہے تے لاندا بھی ہے جس کا نشان نواز شریف ہے اس کا نام کبھی جدہ تو کبھی لندن وہ ہوا فرار چور، بھگوڑا اور بوٹ پالش ہوا قرار آج تک پانامہ کا جواب نہ دے سکا نواز مگر قوم باہر نہ نکلی اس بات پر رہتا ہے ناراض مک گیا تیرا شو نواز، گو نواز گو نواز۔۔۔۔

Imran Ismail profil fotoğrafı
Imran Ismail1 yıl önce

بھائی جان منزل سڑک بننے سے نہیں ملتی - یہ منزل اور ہے وہ منزل اور- تم نہیں سمجھو گے آصف بابو عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں علامہ اقبال

ZEShan ⚫ profil fotoğrafı
ZEShan ⚫1 yıl önce

یہ کام کونسلر کا ہے۔۔ سڑکیں بنانا ہر سٹیٹ کی ضرورت ہے۔۔ پٹواری پرومیکس 😐🙆🏽‍♂️😂

𝓒𝓱𝓪𝓾𝓭𝓱𝓪𝓻𝔂 𝓢𝓾𝓷𝓷𝔂 profil fotoğrafı
𝓒𝓱𝓪𝓾𝓭𝓱𝓪𝓻𝔂 𝓢𝓾𝓷𝓷𝔂1 yıl önce

اور انکی مدد سے لندن میں فلیٹ بناے بولو سبحان اللہ

Benzer Videolar

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب آج سب سے سستی کرنسی پاکستان کی ہے، پاکستان کی کرنسی کو مٹی میں ملا دیا گیا ، نوازشریف اتنی مہنگائی میں عوام کیسے زندہ رہیں گے، کاروبار کیسے چلے گا، نواز شریف قوم کو جھوٹے خواب دکھانے کا سلسلہ بند کرنا ہو گا، نواز شریف 2013 میں بھی پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالا تھا، نواز شریف ہم ملک کو ترقی دیتے ہیں اور جلاوطنی اور قید بھی کاٹتے ہیں، نواز شریف 2022 میں حکومت میں آنے پر تیار نہیں تھے لیکن پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ضروری تھا، نواز شریف شہباز شریف صاحب کے مستعفی ہونے کی تقریر تیار تھی، میں نے تقریر دیکھ لی تھی، نواز شریف ہم نے دھمکیوں کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا، نوازشریف پاکستان کے مفاد کے لئے بے خوف ہو کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا، نواز شریف بات پاکستان کی ہو تو ہم فیصلوں کے ذاتی مفاد پر نقصان کی پرواہ کبھی نہیں کرتے، یہی ہم میں اور دوسروں میں فرق ہے، نواز شریف پاکستان کو بچانے کے لئے جو بھی کرنا پڑے کرتے آئے ہیں، کرتے رہیں گے، نواز شریف معیشت کے فیصلے دلیری اور بہادری کے ساتھ کرنے ہوں گے عوام کو ریلیف دینا ہوگا گھریلو صارفین کے لئے بجلی سستی کرنے پڑے گی، اُن کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ہیلتھ کارڈ دیا تھا ، غریب کا علاج سٹیٹ کی زمہ داری ہے

PMLN

50,023 görüntüleme • 2 yıl önce

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب

PMLN

93,902 görüntüleme • 2 yıl önce

اللہ رب کریم کا شکر ادا کرتا ہوں اور کشمیر کے عوام کا ، میرپور ڈیوژن کا کوٹلی ضلع کا جنہوں نے محمد نواز شریف کے وژن کو ووٹ دیا اور پوری دنیا اور پاکستان میں یہ پیغام دیا کہ کشمیریوں نے بلخصوص کوٹلی اور میرپور نے ترقی کو ووٹ دیا ، ڈولپمنٹ کو ووٹ دیا آج جس جگہ موجود ہوں یہ وہ جگہ ہے جہاں دانش سکول کی تعمیر و نو کا آغاز ہو گا یہ جگہ وِزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مختص کی ہے یہ کوٹلی شہر ہے جو انتہائی خوبصورت ہے یہ کشمیر کی خوبصورت وادی ہے ہم اسے مذید دلکش بنائیں گے اس کو جنت نظیر بنائیں گے یہ وژن پاکستان مسلم لیگ ن کا ہم انشااللہ پاکستان بنائیں گے ہم کشمیر بنائیں گے اور نواز شریف کے دیئے ہوئے خوبصورت پاکستان کی طرح اسے بھی خوبصورت بنائیں گے جو گندگی اور نااہلی کی وجہ سے لوگوں میں احساس محرومیت پیدا ہوئی اسے ختم کریں گے ، انتخابات کا اگلہ مرحلہ 2 اگست کو مظفر آباد میں ہو گا کو پونچھ میں ہو گا آو کشمیریو نکلو ترقی کی خاطر اپنے روشن مستقبل کی خاطر نکلو نواز شریف کے ساتھ آپ کی مہمان نوازی اور محبت کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، نواز شریف کو عزت دی نواز شریف کا مان رکھا آپ نے مجھے عزت دی میں آپ کا مشکور ہوں کشمیر کی ایک صبح نو کا آغاز ہو گا اس کی تقدیر بدلے گی ، کشمیر کی ترقی کا آغاز ہو گا انشااللہ پاکستان زندہ باد کشمیر زندہ باد

Abid Sher Ali

12,396 görüntüleme • 28 gün önce