Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

راشد منہاس کا طیارہ بنگالی پائلٹ نے کیسے ہائی جیک کیا؟ بنگالی پائلٹ طیارہ بھارت لے جانا چاہتا تھا راشد منہاس نے طیارے کے اندر سے آخری پیغام کیا بھیجا؟

12,238 görüntüleme • 5 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

انتہائی انتہائی حیران کن۔۔۔ ایران نے اپنے اوپر حملہ آور ہوا جو امریکی F15 طیارہ مار گرایا تھا۔جس کے پائلٹ کو ریسکیو کرنے امریکی آئے تھے۔ وہ پائلٹ وہ ہی تھا جو اس سے چند دن پہلے کویت میں ایران کی طرف سے تباہ کیے گئے امریکی F15 طیارے کا بھی پائلٹ تھا۔ دونوں بار طیارے تباہ ہوئے اور مگر وہ پائلٹ دونوں بار Eject ہو کر دونوں طیاروں سے زندہ نکل گیا۔ دونوں F15 اسی پائلٹ کے ہوتے ایران کی طرف سے تباہ ہوئے۔ اور اس پائلٹ کا بیان بھی حد سے زیادہ حیران کن ہے کہ جب وہ طیارہ ایران کے اندر اڑا رہا تھا تو اس کو ایرانی سینکڑوں ڈرونز ایک ردھم کے ساتھ"جیلی فش"کی شکل میں فضا میں نظر آئے۔ جن سے اس کے طیارے پر حملہ کیا گیا۔ ڈرونز کے اس طرح کے ردھم اور تال میل اور صلاحیت کو جان کر امریکہ انتہائی حیران ہو گیا ہے۔ یہ گتھی ابھی تک امریکیوں سے سلجھائی نہیں جا رہی کہ ایران ٹیکنالوجی میں مزید کیا کیا سرپرائز دینے کی صلاحیت حاصل کر چکا ہے۔ رپورٹ سنئیے👇 (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

51,154 görüntüleme • 2 ay önce