Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

راولپنڈی: پنجاب پولیس نے ہم تینوں بھائیوں پر تشدد کیا گرفتار کیا اور ہم سے موبائل فون اور پرس لےلیے، واپسی پر تینوں پرس سے پیسے غائب Rawalpindi Police RPO Rawalpindi

19,253 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

''میرے پنجاب پولیس کے جوان، تجھے سلام..!!! آپ کا شکریہ آپ نے پچھلے 10/15 دنوں کے دوران انتہائی بہادری، جواں مردی اور ہمت کے ساتھ ملک کے دشمنوں کا مقابلہ کیا اور انہیں جہنم واصل کیا، حملے پسپا کرنے کے ساتھ ساتھ انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز کئے۔ پولیس والوں پر اس وجہ سے حملے کئے گئے کیونکہ انہوں نے ریاست پاکستان کی وردی پہنی ہوئی تھی، پنجاب پولیس نے انٹیلجنس ایجنسیز کے ساتھ مل کر اس گروہ کو ٹریس کیا اور جلد ہی انکا قلع قمع کر دیا جائے گا۔ کچہ ماچھکے میں ہمارے 03 کانسٹیبل کو شہید کیا گیا۔ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر کچے کے علاقے میں چوکیوں کو مضبوط کیا ہم نے بہادری کے ساتھ لڑائی کی اور انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز سے دہشتگردوں کا صفایا کیا۔ جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے بھرپور حملہ کیا پنجاب پولیس پر فائرنگ اور راکٹ لانچر برسائے گئے ہم نے دہشتگردوں کا یہ حملہ بھی ناکام بنادیا۔ اگر ہم پر اس لئے حملے ہوئے کہ ہم نے وردی پہنی ہوئی ہے تو پھر ریاست بھرپور جواب دے گی، دہشتگردوں کے حملوں کو ناکام بنائے گی اور ہم اسی طرح ملک و قوم کی خدمت کرتے رہیں گے۔" آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا فورس کے لئے خصوصی ویڈیو پیغام #PunjabPolice #Martyrs Capital City Police Lahore Rawalpindi Police Rahim Yar Khan Police

Punjab Police Official

76,778 Aufrufe • vor 2 Jahren