Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کا رات کا خوبصورت منظر اللہ اس اجتماع کو پوری دنیا کے لوگوں کیلے ہدایت کا ذریعہ بنائے۔ آمین
44,516 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

زرداري کو نماز سيکهاو

الحمدللہ ۔ خدا نے تبلیغ والوں کو "امروبالمعروف " کی توفیق دی ۔ ہماری دعا ہے خدا انکو "نہی عن المنکر" کی بھی توفیق عطا فرما دے ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏

مگر یہ ساری جمات ہجڑوں کی ہے جو حق پے آواز تو بلند کرنا دور فلسطینیوں بھائیوں کے لیۓ ایک لفظ نا بول سکی ۔ لانعت ہے ایسی مردانگی اور جماعت پے۔ جو حق اور باطل کے خلاف کھڑا ہونا نا سیکھا سکے۔

آمین 🤲🏻❤️

افسوس کئ ن سے یہ ایک ہی ویڈیو دیکھ رہا ہوں جنہیں رائیونڈ اجتماع کے نام سے چلایا جارہا ہے ،،،حالانکہ یہ کراچی اجتماع کی ڈرون فوٹیج ہے جسمیں یوسف مسجد واضح نظر آرہی ہے ،،،،،،،، خدارا خبر کی تحقیق کو اپنے اوپر لازم سمجھا کریں

آج تک تو معاشرے میں کوئ مثبت تبدیلی نہیں لا سکی یہ جماعت ۔ قرآن و حدیث کے بجاۓ جھوٹے قصوں پر مبنی فضائلِ اعمال اٹھاۓ پھرتے ہیں ۔

JazakALLAH

ماشاءالله. جزاك اللهُ.الحَمْدُ ِلله.الحَمْدُ ِلله

Tablighi jamaat...... article

اس اجتماع سے اج تک معاشرے کا ٹکے کا فائدہ نہیں ہوا
