Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

رائیونڈ میں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت ہوا وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif ڈپٹی وزیراعظم Ishaq Dar بھی موجود تھے ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کے حالیہ خطاب کے بعد کی سیاسی صورتحال بھی زیر غور...

21,627 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس۔ اجلاس میں حکومت سازی کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، صدر شہباز شریف نے قائد محمد نواز شریف کی ہدایت پر مختلف جماعتوں سے ہونے والے رابطوں کے بارے میں اجلاس کو آگاہ کیا۔ اجلاس نے حکومت سازی کے لئے مختلف آپشنز پر مشاورت کی۔ پارٹی راہنمائوں نے 8 فروری کے انتخابات میں کامیابی پر پارٹی صدر کو مبارک دی۔ اللّٰہ تعالیٰ کے کرم اور عوام کی حمایت سے مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، شہباز شریف عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے، انشاء اللہ، شہباز شریف حکومت کا ہدف عوام کو مہنگائی اور مسائل سے نجات دلانا ہو گا: شہباز شریف تمام سیاسی قوتوں کو پاکستان کے لئے ایک ہونا ہوگا، شہباز شریف اجلاس میں سینیٹر اسحاق ڈار، خواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق، مریم اورنگزیب، ملک محمد احمد خان، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، عطاء اللّٰہ تارڑ اور خواجہ عمران نزیر شریک تھے۔

Marriyum Aurangzeb

119,915 Aufrufe • vor 2 Jahren

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا تیرہواں اجلاس شروع پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف اور پارٹی صدر محمد شہباز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف ارگنائزر مریم نواز شریف، نائب صدر اور سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز، الیکشن سیل کے سربراہ اسحاق ڈار، سیکرٹری جنرل احسن اقبال اور پارٹی کے پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ بھی اجلاس میں شریک بورڈ اجلاس میں پارٹی کے مرکزی اور صوبائی عہدیداروں کے علاوہ ڈویژنل کوآرڈینیٹرز بھی شریک ہیں مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ آج فیصل آباد ڈویژن سے موزوں امیدواروں کا انتخاب کر رہا ہے پارلیمانی بورڈ فیصل آباد ڈویژن سے 150 سے زائد پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواستوں پر غور کرے گا پارلیمانی بورڈ 2 دسمبر سے اب تک سرگودھا ڈویژن، ڈسٹرکٹ راولپنڈی، ہزارہ، مالاکنڈ ڈویژن، صوبہ بلوچستان، ڈیرہ غازی خان، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، خانیوال، وہاڑی، لودھراں، ملتان، گوجرانولہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، بہاولپور، سندھ اور کراچی سے پارٹی امیدواروں کے ناموں پر غور کرچکا ہے

PMLN

10,889 Aufrufe • vor 2 Jahren

پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان اسمبلی کی 2 نشستیں مل گئیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہباز شریف سے آزاد منتخب ارکان اسمبلی کی ملاقات بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 41 اور 51 سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے ولی محمد اور عبدالخالق خان کی شہباز شریف سے ملاقات میں مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان پارٹی کے صوبائی صدر جعفر خان مندوخیل اور پارٹی رہنما جمال شاہ کاکڑ بھی ملاقات میں موجود تھے شہباز شریف کا ولی محمد اور عبد الخالق خان کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر مبارک اور خیر مقدم آپ نے پاکستان کے استحکام کے لئے کردار ادا کیا، جو لائق تحسین ہے، شہباز شریف پاکستان کو انتشار نہیں استحکام کی ضرورت ہے، شہباز شریف مسائل لڑائی سے نہیں بات چیت اور مل کر چلنے سے ہی حل ہو سکتے ہیں، شہباز شریف پاکستان کی ترقی کے لئے بلوچستان کی ترقی کو اولین تقاضا سمجھتے ہیں، شہباز شریف نومنتخب ارکان نے وزیراعظم نامزد ہونے پر شہباز شریف کو مبارک دی

PMLN Digital

83,177 Aufrufe • vor 2 Jahren