Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
راکھی ساونت نے اسلام قبول کرنے ساتھ نکاح ،ماشاءاللہُ
237,752 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ ان کے ایمان کی گواہی قبول کرے اور تا زندگی دینِ حنیف پر استقامت عطا فرمائے، آمین اور ساتھ ساتھ یہ بھی دُعا ہے کہ ہمارا معاشرہ بھی انہیں نئے مذہب کے ساتھ قبول کر لے جو کہ عموماً ہم لوگ نہیں کر پاتے 😷

space meets sound

اللہ پاک نے جہنم سے بچنے کا موقع دے دیا ہے اسکو۔۔ اللہ کریم اسکو ایمان پہ قائم رکھے آمین۔۔ہو سکتا ہے ہم سے بہتر مسلمان بن جائے اور ہم منہ دیکھتے رہ جائیں اور اللہ پاک ہمارے بجائے اس سے زیادہ خوش ہو جائے۔۔

@AzmatAl23310067 اللّه کا شکر ہے کہ اس نے ایک گمراہ راستے پر چلنے والی کو حق و سچ کا سیدھا راستہ دکھایا اور اپنے امان کے احاطہ میں محفوظ کیا ۔اللّه انہیں دین اسلام پر مکمل چلنے اور اور اس پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطاء فرما ۔آمین

😡😡😡👇 مولانا صاحب آپ میں یکسوئی نہیں دیکھی جو ایک عالم دین کی ہونی چاہیے کھبی ادھر توجہ کھبی ادھر توجہ اور کبھی ادھر توجہ کبھی ا د ھر یہ ہے ہما رے عالم دین ا بھی ا س کیا کہو ں

@nabilajamshaid2 اب اللہ تعالیٰ ان کو اسلام پر قائم رکھے اور ان کے لئے مبارک کرے آمین ثم آمین یارب العالمین

ماشاءاللہ رب تعالیٰ ایمان کی استقامت عطا فرمائے آمین

@CaptIqbalHaidar ماشاءاللہ رب تعالیٰ ایمان کی استقامت عطا فرمائے آمین

ماشاللہ ،، اللہ ہمیں بھی صراط المستقیم پر چلنے کی توفیق دے امین

جمائما عمران سمتھ نے بھی اسلام قبولِا تھا پھر مرتد ہو گئی

ہمارے نیازی منافق سے اچھی یہ خاتون ہے
Похожие видео
Sensitive content
امریکن لڑکی نے اسلام قبول کرنے کے بعد دیر کے ساجد سے نکاح کرلیا۔ نکاح کے بعد میڈیا سے گفتگو ۔ انتہائی خوش و خرم نظر آرہی ہے۔
Bilal Yasir
51,969 просмотров • 1 год назад
Sensitive content
عثمان نامی لڑکے نے مجھے گن پوائنٹ پر اسلام قبول کروایا گیا۔
صحرانورد
83,799 просмотров • 3 месяцев назад
