Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
رجب علی بلوچ کا نام زندہ تھا اور زندہ رہے گا انشاءاللہ
161,867 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

میڈم عزت ایسی میں ہے کہ آپ وآپس ا جائیں لوگوں کی باتوں میں نہ آئیں

اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں میڈم پلیز آپ پارٹی سے جڑی رہیں انشاءاللہ مستقبل روشان بلوچ کا ہے نواز شریف کبھی بھی رجب بلوچ کو نہیں بھولیں گے یہ اعلیٰ ظرف کا لیڈر ہے

بی بی اب اس نعرے.کیلئے بہت دیر ہوگئی.جس دن طلال چوہدری بن بلائے آیا تھا اور پارٹی نے آپ کی اس بدنامی پر کوئ ایکشن نہیں لیا تھا.اس دن ہی اس بے اصول اور غنڈوں کی پارٹی کوچھوڑ دیتیں تو آج عوام آپ کے ساتھ کھڑے ہوتے.

کیا رجب صاحب زندہ ہوتے تو کیا وہ پارٹی سے کنارہ کرتے ؟ شائد کبھی نہیں ۔۔ان کی وفا کو ضائع نہ کریں 🙏

ملک دشمن اور کرپٹ ن لیگ کے ساتھ کھڑا ہر شخص پاکستان کا دشمن ہے۔

اللہ پاک رجب علی بلوچ صاحب کی کامل مغفرت فرمائے آمین

Inshallah

Party ny AP k sath acha ni kia h

Great name & great personality Win win for Rajab Ali

🥲🤐
