Loading video...
Video Failed to Load
رجیم چینج کی بہت ساری وجوہات میں سے ایک بڑی وجہ یہ تھی 👇
16,200 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

10 اپریل پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا ایک غیرت مند منتخب وزیر اعظم کو رجیم چینج کے ذریعے ہٹا کرملک کےبدترین کرپٹ لوگوں کو ہمارے اوپر بٹھایا گیا تھا یہ کبھی معاف نہیں کیا جاسکتا۔ نہ کبھی بھول سکتے ہیں تاریخ میں لکھا جائے گا کہ شوکت خانم کا بیٹا اکیلا جبر کے خلاف ڈٹ گیا !

- All I Knew

اصل وجہ تو یہی تھی، اندر والوں کیلیے بھی باہر والوں کیلیے بھی باقی سب تو بہانے تھے

True

exactly 💯

دلیر بندہ ہے ، ساری دنیا کو صاف صاف بتا دیا کہ ہم لڑیں گے۔ لیکن خان صاحب کو شائید معلوم تھا یا نہیں کہ سپہ سالار باجوہ ایک ڈرپوک شخص ہے۔ باجوہ کے کان کھینچے اور باجوہ نے سندھ ہاؤس میں منڈی لگوا دی جہاں بکاؤ مال اپنے اپنے خالی صندوق لیکر پہنچ گئے۔ شائید جانوروں کی منڈی لگی تھی

غیرت مند لیڈر تھا جو بے غیرتوں کو پسند نہیں آیا سب سے بڑھ کر کہ " لا الہ الااللہ " پر پختہ ایمان تھا

@drtahirsmalik We fight 🤞✌️

This man is a perfect example of all mouth and no trousers. He duped millions who were already idiots.

ایسا لیڈر ہے ہمارا اس لیے تو ہم دیوانے ہیں اس کے۔

سب سے بڑی وجہ ہی یہ تھی
