Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
رش لگ گیا رش!!! ٹاوٹ کہ منہ سے جھاگ نکل آئی!
150,023 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

ٹاوٹوں کے ہی نہیں ان کے مالکوں کے منہ سے بھی جھاگ نکل رہی ہے۔ یہ لوگ بہت بزدل ہیں۔ میدان میں مقابلہ کرنے کی بجائے اسے مروانا چاہتے ہیں۔ لیکن یہ بات یاد رکھیں کل کو انکی باری بھی آنی ہے۔ یہ کمپنی والے کسی کے سگے نہیں۔ اپنے اقتدار کی خاطر انہوں نے ملک دو لخت کر دیا تھا۔

خان کی محبت میں جوان شدید بارش میں 120 کلو میٹر کا سفر کر کے لاہور پہنچا۔لازمی سنیں اسکا پیغام۔ #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو

رات کے ایک بجے لاکھوں لوگ جلوہ گاہ میں اور لاکھوں گھروں میں ٹی وی اور یو ٹیوب پر خطاب سن رہے ہیں خان صاحب کا۔ ایسا کہاں ہوتا ہے بھائی

سنا ہے ڈرٹی ہیری نے سرف کھا لیا حالت نازک۔۔۔۔

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

ھرامی گھرسےپوچھووھاتورش نھیں لگ گیا

آج ارشد ♥️ ہوتا تو کل انکی کتوں والی ہونے تھی

آج لاہوریو،بلکہ پاکستانیوں نے روح راضی کر دی ہے۔ اور بتا دیا ہے کہ خوف کا بُت اب ٹوٹ چکا۔ #LahoreJalsa

GHQ is badly shaking
