Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
رشتوں کو بچانے کے لیے پیسے ضروری ہیں 🥺💔
8 Yorum

Ans1 yıl önce
تلخ حقیقت ہے

His Highness imran khan1 yıl önce
پوری دنیا میں الگ الگ خطے میں رہنے والے لوگوں کی الگ الگ سوچ ہے لیکن ایمان والا بندہ پوری دنیا میں کہیں بھی ہو اس کو اس چیز کی فکر نہیں ہوگی اور وہ اپنے کچھ اصولوں کے تحت زندگی بسر کرے گا اور وہ سب سے زیادہ پیار اللہ سے اور اس کے پیارے حبیب محمد سے کرے گا

His Highness imran khan1 yıl önce
ہمارے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی بہترین نمونہ ہے کہ کس طرح وہ کئی کئی روز بھوکے رہتے ہیں اور پیٹ پر پتھر باندھنے کی نوبت ا جاتی حتی کہ نبوت سے پہلے ہمارے نبی بہت زیادہ مالدار تھے پر نبوت کے بعد سب کچھ غریبوں میں تقسیم کر دیا اور اللہ کی تبلیغ میں لگ پڑے

Ans1 yıl önce
اکثریت ایسی ہی ہے

Syed1 yıl önce
Over acting 🎭

Ans1 yıl önce
😂

ChAuDhArY1 yıl önce
Yeh banda boht bara overactor hai.....

Dr Ai_Noor1 yıl önce
@SdM_93013 پیسہ ایک اہم ضرورت ہے
