Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

رفاقت تنولی کو پولیس اس لیئے گرفتار کر کے لے گئی وہ اپنے بیٹے شکیل تنولی کے قاتلوں کو کٹہرے میں کھڑا دیکھنا چاہتا ہے احتجاج کرنے سے پہلے رفاقت تنولی کو علم ہونا چاہیے تھا کہ اس سماج میں طاقتوروں پر غریب کا خون حلال ہے

29,764 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Chaman Chishti
Chaman Chishtivor 2 Jahren

کیپٹن صفدر صاحب یہ آپکے حلقے کے لوگ ہیں آپ شکیل تنولی کو انصاف دلوانے کے لیئے آواز اٹھائیں۔وفاق میں حکومت آپکی پارٹی کی ہے۔پنجاب میں افشاں لطیف انصاف کے لیئے دربدر ٹھوکریں کھا رہی ہے اور اسلام آباد میں آپکے حلقے کے لوگ سراپہ احتجاج ہیں۔ @CaptNa15

Profilbild von عثمان اختر
عثمان اخترvor 2 Jahren

@realrazidada #کیس_نہیں_فیس

Profilbild von Awais khattak
Awais khattakvor 2 Jahren

آپ بھی بڑی دلچسپی لینے لگے ہیے ؟

Profilbild von Omar Khan
Omar Khanvor 2 Jahren

Esy 2 saal baad yaad aya thaa?

Profilbild von Fawad Choudhry
Fawad Choudhryvor 2 Jahren

ظلم کی انتہا ہے عمار بھائی جس بیچارے کی جوان اولاد قتل ہو جاۓ اسکو انصاف لینے کئلیے جیل میں جانا پڑتا ہے ۔

Profilbild von Usman Mehar
Usman Meharvor 2 Jahren

اللہ خیر کرے آج ایک دم سے سارے ٹاؤٹ وفاقت تنولی کے سالے بننے پر تولے ہوئے

Profilbild von Quaid's Sarcasm!
Quaid's Sarcasm!vor 2 Jahren

یہ دو سال ہہلے کہاں تھا؟

Profilbild von YAS IR MIAN
YAS IR MIANvor 2 Jahren

یہ رفاقت تنولی پچھلے برس کہاں تھا ؟ کیا اس نے کہیں احتجاج کیا؟ یا اس کو اب چابی دی گئی ہے کے پڑ جاؤ 😜

Profilbild von ImranKhan
ImranKhanvor 2 Jahren

دو سال سے کہاں تھا رفاقت ؟؟؟

Ähnliche Videos