Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
رؤف حسن تو نواز شریف کو اپنے جوتے کی نوک پے بھی نہیں رکھ رہے ۔۔۔۔۔۔۔
670,353 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

Wow wow wow for the first time some 1 told the media to pls change your ways & change will come he said a convict & an absconder whoever he is is not even worthy of being topic of our discussion,forget about the pol reality shehzad was talking about look at his status by our law

This guy should have been the spokesman from the beginning. I see this as a natural cleansing process for the PTI, finally bringing PTI back to its core.

یہ کون ہے😇 بڑی خوشی ہوئی کہ ان حالات م بھی کوئی pti کو اتنے اچھے سے ڈفینڈ کرنے آۓ۔ ویسے پی ٹی آئی میں لیڈرشپ کی چھانٹی بھی ہورہی ہے۔ جان چھوٹی ہماری خوانخواہ کے لوگوں سے

یہاں یہ کہنا کہ آپ (پی ٹی آئی) ہی نے اس کو زندہ رکھا ہوا ہے بلکل درست ہے پی ٹی آئی کو اس بھاگے ہوئے شخص کا کہیں بھی ذکر نہیں کرنا چاہیے بلکہ اگر کوئی ان سے اس بارے بات کرنے کی کوشش بھی کرے تو اس کو رؤف حسن صاحب کی طرح خاموش کروا دینا چاہیے

PTI ko nuqsan Fawad ch or na bolny walo ne pohnchaya ha .. ese bndy chahye agresive tb parties chlte han..

یہ ہیرا کہا چھپا کے رکھا ہوا تھا خان صاحب نے فیاض الحسن چوہان جیسے اور فروس عاشق اعوان جیسےٹی وی پہ آکے ٹر ٹر کرتھ تھے نا بات کا کوئی سر نا پیر ہوتا تھا

یہ زبردست بندہ بیٹھا دیا اب خان نے 😂 ان صحافیوں کو میڈیا پرسنز کو اہسے ہی تند کے رکھنے کی ضرورت ہے ۔ ان کے سامنے سچ ہی بولیں تو انکی بولتی بند ہوجانے گی۔

This anchor was not expecting such a response from information sec. to PTI, he was literally shocked to hear Rauf sb.

کمال بندے کے فلڈنگ لگائی ہے خان صاحب نے
