Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

رؤف حسن کی پمز ہسپتال اسلام آباد میں میڈیکو لیگل رپورٹ کی تیاری طبی معائنہ ۔۔

221,676 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کرغستان سے واپس پہنچتے ہی وزرات صحت کے امور اور پمز آتشزدگی واقعے کے حوالے سے ہنگامی اجلاس کی صدارت کی. اجلاس میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال، وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، سیکریٹری ہیلتھ کپٹن (ر) محمد محمود اور پمز ہسپتال کے ایگزیکٹیو ڈائیریکٹر ڈاکٹر محمد سلمان شریک تھے. اجلاس میں وزیرِ اعظم کو شعبہ صحت کے حوالے سے بریفنگ جبکہ پمز آتشزدگی واقعے کے حوالے سے جاری تحقیقات پر خصوصی بریفنگ دی گئی. اجلاس میں بتایا گیا کہ عبوری تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں وزیرِ اعظم کے فیصلوں پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جارہا ہے. وزیرِ اعظم نے کہا کہ مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو کسی قدر رعایت نہیں دی جائیگی. وزیرِ اعظم نے وزیرِ صحت اور سیکریٹری صحت، کو ہدایت کی کہ وہ دونوں، متبادل دنوں میں پمز ہسپتال میں اپنی ذاتی موجودگی کو یقینی بنائیں اور اپنی نگرانی میں ہسپتال کی بہتری کیلئے اقدامات پر عملدرآمد کروائیں. وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ پمز ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات کی بہتری اور تمام تر حفاظی اقدامات کا اطلاق یقینی بنایا جائے. وزیرِ اعظم کی شعبہ صحت میں اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے کی بھی ہدایت.

Prime Minister's Office

25,259 görüntüleme • 1 ay önce