Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

رپورٹر بتا رہا ہے کہ نیپال میں جب ایک مہینہ پہلے مسجدوں کو گرایا جا رہا تھا اور قران پاک کی توہین کی جا رہی تھی تو اس گھر کی فیملی نے اس کے خلاف اواز اٹھائی تھی اور اپ دیکھیں پورا گاؤں ڈوب گیا اس گھر کے اس...

75,331 views • 15 days ago •via X (Twitter)

36 Comments

M.Tayyab Tarar🎖's profile picture
M.Tayyab Tarar🎖15 days ago

بیشک اللہ حق پر کھڑے ہونے والوں کے ساتھ ہوتا ہے ✨🤍

SYED HASSAN SHAH's profile picture
SYED HASSAN SHAH15 days ago

Beshak

Innocent Rani's profile picture
Innocent Rani14 days ago

Subhan Allah❤️

SYED HASSAN SHAH's profile picture
SYED HASSAN SHAH14 days ago

❤️🙌

Saima Amin's profile picture
Saima Amin14 days ago

جھوٹ پھیلانے والے پر اللہ کی لعنت۔ یہاں مسجدوں میں کمسن بچے بچیوں کے ریپ ہو رہے ییں۔ ایک ہاتھ میں قرآن پکڑا ہوتا ہے دوسرے ہاتھ سے بدفعلی ہو رہی ہوتی ہے۔ کیا یہ قرآن کی اور مسجد کی توہین نہیں یے۔ یہاں تو ہر روز اللہ کا عذاب آنا چاہیے

Syed Tanveer's profile picture
Syed Tanveer14 days ago

اللہ اپنے گھر اور قرآن کی حفاظت خود کرتا ہے

NQMRP 🇵🇰's profile picture
NQMRP 🇵🇰15 days ago

Allah is Raheem

Rizwan Qureshi's profile picture
Rizwan Qureshi14 days ago

ALLAH HU AKBAR

UMER SAEED UMER ANSARI's profile picture
UMER SAEED UMER ANSARI14 days ago

جس نے حق کا ساتھ دیا اللہ نے اس کا ساتھ دیا۔ ثابت شدہ حقیقت ہے۔

سیدہ آمنہ بشیر's profile picture
سیدہ آمنہ بشیر14 days ago

انا نحن نزلنا الذکر وانا لہٗ لحٰفظون

SYED HASSAN SHAH's profile picture
SYED HASSAN SHAH14 days ago

💯💯

Imran's profile picture
Imran14 days ago

Beshak

SHOaib's profile picture
SHOaib14 days ago

ایسے واقعات کو مذہبی توہین یا کسی مخصوص گروہ پر قدرتی آفت کی سزا قرار دینا درست نہیں۔ قدرتی آفات میں انسانی جانوں کا تحفظ اور باہمی احترام سب سے اہم ہے۔ مساجد اور قرآنِ پاک کا احترام ہر مسلمان کے لیے انتہائی مقدس ہے، لیکن اس معاملے پر بات کرتے ہوئے تصدیق شدہ حقائق اور ذمہ دارانہ زبان اختیار کرنی چاہیے۔

Usmanwarteg's profile picture
Usmanwarteg14 days ago

Subhanallah

dhens's profile picture
dhens14 days ago

masyaallah...😇

مقبوضہ سرائیکستان's profile picture
مقبوضہ سرائیکستان14 days ago

سبحان اللہ

Ajanbi Musafar's profile picture
Ajanbi Musafar14 days ago

بیشک میرا رب بہت غیرتی ہیں

Banna 🇺🇸's profile picture
Banna 🇺🇸14 days ago

This will take them years to recover before they think of attacking another mosque

Sher Muhammad's profile picture
Sher Muhammad14 days ago

اللہ اکبر

Kylie's profile picture
Kylie14 days ago

I said God Almighty protect who he wants there's nothing about engineer it's God Almighty himself choose not to destroy to save people who are inside don't tell me about engineer

Rehan Khan's profile picture
Rehan Khan14 days ago

Beshak

Javaid Iqbal's profile picture
Javaid Iqbal14 days ago

بیچارے بے عمل بلکہ بدعمل مسلمانوں کے پاس دکھانے اور ریفر کرنے کو یہی کچھ رہ گیا ہے- کبھی نہیں بتاتے کہ کروڑوں مسلمان بظاہر گڑگڑا کر جو دعائیں بدعائیں کرتے رہتے ہیں اللہ جی ان پر زرا کان نہیں دھرتے کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ یہ سب دو نمبری ہے-

tanveer atta's profile picture
tanveer atta14 days ago

views k liye kuch bhee bol dy ga kia...jaahil...jo aqal neechy laga rakhee hy ussi sy hee soch lety kum sy kum

Abidi's profile picture
Abidi14 days ago

سوچنا تو جب بھی چاہئے تھا جب کٹا ہوا سر تلاوت فرما رہا تھا

Sekh Sirajul's profile picture
Sekh Sirajul14 days ago

সুবান আল্লাহ

Uzair Ahmed's profile picture
Uzair Ahmed14 days ago

mashAllah

Parvaiz khan's profile picture
Parvaiz khan14 days ago

Only Allah pak save this home

Frank Mc. Dee's profile picture
Frank Mc. Dee14 days ago

Maasya Allah

Awosemo Elijah's profile picture
Awosemo Elijah14 days ago

Great post!

rera avis's profile picture
rera avis14 days ago

ایسی بکواس مولبی ہی کر سکتے ہیں۔۔۔۔نیپالی بچارے۔۔۔دنیا کی شریف ترین لوگ ہیں۔۔۔

Soczkowaty's profile picture
Soczkowaty14 days ago

Keep it up!

oseni abiodun akeem 🐐's profile picture
oseni abiodun akeem 🐐14 days ago

If this story is true.... Allah is Allahu Akbar...

Asif khan Advocate's profile picture
Asif khan Advocate14 days ago

TRP ka kahel hai

aksara_tanpa_arti's profile picture
aksara_tanpa_arti14 days ago

Para penyembah berhala itu bingung Tuhan mereka ngga bisa berbuat apa² di bawah kekuasaan Allah Subhanahu Wa Ta ala

Achyani Tjokrodimedj's profile picture
Achyani Tjokrodimedj14 days ago

Allahuakbar.....

s.mohamad shakir basha basha's profile picture
s.mohamad shakir basha basha14 days ago

Ye allah hi hai hifazat karne wala hai ameen summa ameen

Related Videos

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں ایف آئی اے کی جانب سے بے بنیاد الزامات میں گرفتار کسٹم کلکٹر ڈاکٹر کرم الہی بارے اظہار خیال 🟥ڈاکٹر کرم الہی جس کا تعلق پختونخوا کے ضلع دیر سے ہے، ایک نہایت ایماندار کسٹم کلکٹر ہے 🟥عوامی نیشنل پارٹی سے ان کا کوئی تعلق نہیں، نظریاتی طور پر ان کا گھرانہ جماعت اسلامی سے وابستہ ہے 🟥اس کو بلوچستان ٹرانسفر کیا گیا، وہ ایک دیانتدار آفیسر تھا اور کسی دباؤ میں نہیں آرہا تھا 🟥اس سے روابط ہوئے مگر اس نےکوئی بھی غیر قانونی کام سے انکارکیا 🟥دباؤ نہ ماننے کی پاداش میں آج اس کو نشان عبرت بنانے کی کوشش ہورہی ہے 🟥پہلے تو وہ غائب کردیا گیا، کسی کو معلوم نہیں تھا کہ وہ کہاں پر ہے 🟥اس کی فیملی کو ہراساں کیا گیا، اس کا ایک بھائی یونیورسٹی لیکچرر ہے، اس کو بھی اذیت دی گئی 🟥اس کا قصور یہ تھا کہ اس نے 600 کلو غیر قانونی چاندنی پکڑی تھی 🟥چاندنی پکڑنے کے بعد اس کو پختونخوا ٹرانسفر کیا گیا 🟥600 کلو کی چاندنی کی لاہور منتقلی کے وقت 200 کلو نقلی چاندنی کے ساتھ تبدیل کی گئی 🟥اگر اس نے کرپشن کی تھی تو گرفتاری کا بھی ایک طریقہ کار اور ادارے ہیں 🟥مگر یہاں تو 20 دن اس کا پتہ تک نہیں چل رہا تھا کہ وہ کہاں اور کس کے پاس ہے 🟥اگر اس نے کرپشن کی بھی ہے تو اس کے گھر والوں کا کیا قصور تھا کہ ان کو ہراساں کیا گیا 🟥آج وہ ایف آئی اے کی کسٹڈی میں ہے کیونکہ اس نے غیرت کی تھی اور غیر قانونی کام سے انکار کیا تھا #AimalWaliKhan | #ANP

Awami National Party

39,109 views • 23 days ago

نئے صوبوں سے متعلق سوال پر امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا جواب: ایک بات میں پہلے آپ صحافیوں سے کرنا چاہوں گا جی، ذرا مہربانی کریں، آپ میڈیا کی دنیا میں حمایت اور مخالفت کی لکیر نہ کھینچیں۔ یہ ایک ڈیبیٹیبل ایشو ہے اور اس پر مختلف پہلوؤں سے بات ہو سکتی ہے۔ اصولی طور پر ایک مسئلے کی پوزیشن اور ہوتی ہے، عملی طور پر جب آپ آتے ہیں تو پھر اس کی صورت اور ہوتی ہے۔ اصولی طور پر آپ کو حق ہے کہ آپ اپنا گھر بنائیں، لیکن کیا آپ کے پاس وسائل ہیں کہ آپ بنا سکیں؟ وسائل نہیں ہیں، جیب خالی ہے اور آپ جا کر وہاں اینٹیں رکھنا شروع کر دیں تو لوگ کہیں گے کہ یہ کیا کر رہا ہے؟ تو وہ ایک خامخواہ ضائع ہونے والی بات ہو جاتی ہے۔ میری اپنی ذاتی رائے یہ ہے کہ اصولی طور پر تو ہم یونٹس کے خلاف نہیں ہیں۔ ہم نے اس سے پہلے بہاولپور صوبے کی بھی حمایت کی تھی، ہم نے اس سے پہلے سرائیکی صوبے کی بھی حمایت کی تھی، ہم نے اس سے پہلے ہزارہ صوبے کی بھی حمایت کی تھی، ہم نے خود فاٹا کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم سندھ ذرا اس سے مختلف تھا کہ سندھ کے عوام صوبے کی تقسیم کے لیے آمادہ نہیں تھے، اس وقت بھی نہیں تھے اور اب بھی نہیں ہیں۔ لیکن جو میری معلومات ہیں، جب اس وقت صوبہ، صوبہ ہو رہا تھا تو اسٹیبلشمنٹ بھی اس کی مخالف تھی۔ چنانچہ ان عناصر کی حوصلہ شکنی کی گئی جو صوبہ، صوبہ کر رہے تھے اور حکومتوں اور اسمبلیوں میں وہ لوگ نہیں آ سکے، کمزور پوزیشن میں آئے اور بالآخر ان کو وہ ایشوز چھوڑنے پڑ گئے۔ آج پھر کون سی ایسی وحی آ گئی ہے ان کے اوپر کہ آؤ، ان کو پتا نہیں کتنے اور کوئی نقشہ بھی نہیں ہے۔ کبھی آپ سولہ یونٹس میں تقسیم کر رہے ہیں، کبھی آپ بتیس یونٹس میں تقسیم کر رہے ہیں، کبھی ہر ڈویژن کو صوبے کا درجہ دے رہے ہیں۔ کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ نقشہ کیا ہے۔ تو ایک بات کہہ دینا اور پھر لوگوں کو چھوڑ دینا کہ وہ اس پر بحث کرتے رہیں، میرے خیال میں ملک کے اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے یہ ایشو پھینکا گیا ہے۔ اس میں کوئی سنجیدگی ہے، نہ اس کے لیے اس وقت کوئی ماحول موجود ہے اور نہ ہی اس کے لیے کوئی تیاری موجود ہے۔ جب ماحول بھی نہیں ہے، اس وقت تیاری بھی نہیں ہے، تو خامخواہ ایک غیر سنجیدہ گفتگو، جس کا پاکستان متحمل نہیں ہو سکتا۔ ہمارے حکمران اس وقت باہر کی دنیا کے ریڈ کارپٹس کو انجوائے کر رہے ہیں اور ان کو یہ اندازہ نہیں ہے کہ پاکستان کی سرزمین جو خون سے سرخ ہے، اس کو بھی تو ہمیں سنبھالنا ہے۔ تو جہاں خون بہہ رہا ہو، جہاں ملکی زمین جو ہے وہ خون سے سرخ ہو اور آپ باہر دنیا میں جا کر وہاں پر ریڈ کارپٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہوں، تو ذرا گھر کو تو ٹھیک کریں۔ ہم نہیں کہتے کہ آپ باہر کی دنیا سے اچھے تعلقات نہ رکھیں۔ ہم نے تو امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کو سپورٹ کیا ہے۔ ہم نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کو سپورٹ کیا ہے۔ ترکی کی شمولیت کو ہم نے سپورٹ کیا ہے۔ مصر اس میں آتا ہے، ایران اس میں آتا ہے۔ خیر، مقدم کریں گے ایک اسلامی بلاک کے قیام کا۔ یہ خود جمعیت علماء اسلام کے منشور کا حصہ ہے۔ تو جو چیزیں دنیا میں ہمارے اپنے فکر اور ہمارے نظریے کے مطابق آگے بڑھیں گی، ہم اس کو سپورٹ کریں گے۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

11,368 views • 26 days ago